انیل ساہ
Appearance
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | انیل کمار ساہ | ||||||||||||||
پیدائش | بارا, نیپال | 17 نومبر 1998||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز | ||||||||||||||
حیثیت | بلے باز, وکٹ کیپر | ||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||
قومی ٹیم |
| ||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 9) | 1 اگست 2018 بمقابلہ نیدرلینڈز | ||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 26 مارچ 2022 بمقابلہ پاپوا نیو گنی | ||||||||||||||
واحد ٹی20(کیپ 22) | 29 جولائی 2018 بمقابلہ نیدرلینڈز | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 26 مارچ 2022ء |
انیل کمار ساہ (پیدائش: 17 نومبر 1998ء) نیپال کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 12 فروری 2018ء کو 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ میں نیپال کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [2] وہ اگست 2018ء میں نیدرلینڈ کے خلاف نیپال کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کھیلنے والے گیارہ کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔نومبر 2022ء میں ساہ نے نیپال پولیس کلب کو چھوڑ کر مدھیش صوبے کرکٹ ایسوسی ایشن کے لیے کھیلنا شروع کیا۔ [3] انھوں نے پی ایم کپ 2022ء میں صوبہ نمبر 1 کے خلاف پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 61 رنز کی اننگز کھیلی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Anil Sah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-12
- ↑ "10th match, ICC World Cricket League Division Two at Windhoek, Feb 12 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-12
- ↑ "अनिललाई समेट्दै मधेशको टोली घोषणा, विवेक फर्किए". Hamro Khelkud (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2022-11-03.