اونی مودی
اونی مودی | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | گاندھی نگر |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ]] ، ماڈل |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
اونی مودی (انگریزی: Avani Modi) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] اونی مودی گجراتی تھیٹر، بھارتی فلم اور تھیٹر ڈراموں میں کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ انھوں نے 25 ستمبر 2015ء کو جاری ہونے والی مدھر بھنڈرکر کی ڈراما فلم کیلنڈر گرلز سے بالی وڈ میں قدم رکھا۔[2] یہ فلم پانچ لڑکیوں کی کہانی اور سالانہ کیلنڈر گرلز کی حیثیت سے ان کے سفر پر مبنی ہے۔ یہ فلم ان مشکلات کو دیکھاتی ہے جس کو خواتین کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اونی مودی نے باپو کیا چھ، کیری آن کیسر (Carry On Kesar) اور کیلنڈر گرلز میں اداکاری کی ہے۔[3]
ابتدائی زندگی اور پس منظر
[ترمیم]اوانی مودی کی پیدائش گجرات کے گاندھی نگر میں ہوئی تھی۔ ان کی پرورش بھی اسی شہر میں ہوئی۔ انھوں نے احمدآباد کے ایچ ایل کالج سے گریجویشن مکمل کی۔ تعلیم حاصل کرنے کے دوران، انھوں نے اپنے کالج میں ثقافتی پروگراموں میں حصہ لیا۔ اوانی مودی نے اس طرح کے مختلف تقریبات میں حصّہ لیتے ہوئے اداکاری کی طرف زیادہ سے زیادہ دلچسپی رکھی۔ وہ اپنے والد ونود مودی کو اپنا سب سے مضبوط حمایت اور پریرتا سمجھتی ہیں کیونکہ ان کے والد نے بہت پہلے شومو مکھرجی کے ساتھ ایک معاون کی حیثیت سے کام کیا تھا۔
فلمو گرافی
[ترمیم]سال | فلم | کردار | زبان |
---|---|---|---|
2013 | نان راجاگاگا پوگیرین | ریما | تمل |
2014 | گلابی | گلابی | تیلگو |
2015 | سرویشور | تیلگو | |
2015 | اسٹرابیری | میلوینا | تمل |
2015 | کیلنڈر گرلز | نازنین ملک | ہندی |
2016 | کیری آن کیسر | عینی | گجراتی |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Avani Modi Info"۔ Avani Modi۔ 2015-09-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-25
{{حوالہ ویب}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح:|ناشر=
(معاونت). - ↑ "Avani Modi goes from bold to conventional in 'Calendar Girls'"۔ 2015-09-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-24
- ↑ "AVANI MODI Actress"۔ timesofindia
{{حوالہ ویب}}
:|عنوان=
میں 11 کی جگہ line feed character (معاونت)