امام دین گوہاویا
Appearance
(اِمام دین گووایا سے رجوع مکرر)
اس میں قواعد، انشا، ہجے اور املائی غلطیوں کو درست کرنے کی خاصی گنجائش ہے۔جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) ( |
امام دین گوہاویا (انگریزی: Imam Din Gohavia) كى نمائش 2 جون، 1967ء كو ہوئى۔ آج سے 123 سال پہلے کا لاہور کے قریبی گاؤں گوہاویا کا یہ سچا واقعہ ہے۔ 1885ء کی وہ تاریخ جو غیر ملکیوں کے خوف سے کاغذ کے صفحات پر نہ آ سکی مگر سینہ بسینہ آج تک چلی آئی ہے۔ جب انگریز اپنی حکومت کی بنیادیں مضبوط کرنے کے لیے طرح طرح کے ظلم توڑنے کے علاوہ عوام میں پھوٹ ڈالتے تھے۔ اس فلم كے فلم ساز چوہدری اسلم، ہدايت كار رشيد اختر، موسيقار ماسٹر عبد اللہ اور نغمہ نگار حزيں قادری تھے۔ یہ فلم پاكستان کے واقعات كى چھٹی فلم تھی۔
اس فلم کی موسیقی جی اے چشتی نے ترتیب دی تھی اور جب کہ اس فلم کو ایک گیت نگار وارث لدھیانوی تھے، لیکن ان کے علاوہ دو دیگر گیت نگار بھی تھے، منظور جھلا اور سکیدار۔
نمبر. | عنوان | بول | موسیقی | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|---|---|
1. | "آئی شگناں دی رات مستانی تے نچے انگ انگ" | منظور جھلا | جی اے چشتی | نور جہاں | |
2. | "سکھاں سکھدیاں ایہ دن آیا تے مینوں" | منظور جھلا | جی اے چشتی | نسیم بیگم | |
3. | "کوئی بُھل بُھل بہندا کوئی ڈگ ڈگ" | وارث لدھیانوی | جی اے چشتی | نذیر بیگم، آئرین پروین | |
4. | "گل سن کے میں پُھل وانگوں کھڑگئی" | وارث لدھیانوی | جی اے چشتی | نور جہاں | |
5. | "لوری دیواں لال نوں میں سوہنے لال نوں" | سکیدار | جی اے چشتی | منور ظریف، مظفر حسین، صدیق | |
6. | "نچی جاؤ کالیو تسیں نچی جاؤ گوریں دے اشاریاں نچی جاؤ" | سکیدار | جی اے چشتی | منور ظریف، مظفر حسین، صدیق | |
7. | "نی سہیو ماپیاں دے پنڈ دی بہار لبھنی نہیں" | وارث لدھیانوی | جی اے چشتی | نور جہاں، آئرین پروین | |
8. | "نیلی چھتری والیا ربا تک کے اداس ہوئی بدلاں دی کونج" | منظور جھلا | جی اے چشتی | نور جہاں، آئرین پروین |
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1967ء کی پاکستانی فلمیں
- برطانوی راج میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- پاکستانی جرم فلمیں
- پاکستانی سوانحی فلمیں
- پاکستانی فلمیں
- پنجابی زبان کی فلمیں
- فلموں میں تاریخ پاکستان
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- لولی وڈ
- 1960ء کی دہائی کی پنجابی زبان کی فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- 1967ء کی فلمیں
- پنجابی زبان کی پاکستانی فلمیں