ایلات
Appearance
ایلات | |
---|---|
(عبرانی میں: אילת) | |
نشان | |
تاریخ تاسیس | 1951 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | اسرائیل [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 29°33′N 34°57′E / 29.55°N 34.95°E [2] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 ، روشنیروز بچتی وقت ، متناسق عالمی وقت+03:00 |
فون کوڈ | 08 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 295277 |
درستی - ترمیم |
ایلات (عبرانی: אֵילַת، نقحر: ایلَت؛ عربی: إِيلَات) جنوبی اسرائیل کا ایک شہر ہے جسے برطانیہ کی حکومت نے اسرائیل کے مجوزہ نقشہ میں کانٹ چھانٹ کر کے صرف اس لیے اسرائیل میں شامل کیا تاکہ اسے خلیج عقبہ تک رسائی حاصل ہو سکے۔ خلیج عقبہ کی وجہ سے اسرائیل کی رسائی براہ راست سمندری راستے سے سعودی عرب تک ہو گئی اور یہ سعودی عرب کا وہ ساحل ہے جہاں جدہ کی بندرگاہ واقع ہے اور مکہ اور مدینہ زیادہ دور نہیں۔ ایلات کی یہی بندرگاہ مصر اور اردن سے بھی سمندری راستے سے رسائی دیتی ہے۔
جنوبی اسرائیل کی بندرگاہ، خلیج عقبہ میں واقع ہے۔ اسرائیل کے قیام سے قبل ایلہ کے نام سے موسوم تھی۔
- آبادی: 30000
اس بندرگاہ کی بنیاد 1949ء میں رکھی گئی تھی۔ جبکہ یہاں ہوائی اڈا بھی موجود ہے۔
ویکی ذخائر پر ایلات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
قابل ذکر رہائشی
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]- ↑ "صفحہ ایلات في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ایلات في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2024ء
- ↑ Eilat-Antibes Twin Cities Alliance
- ↑ אנטיב (צרפת ) Antibes — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
- ↑ What We Do: Humanitarian Aid — سے آرکائیو اصل — اقتباس: Arica is twin-sister with Eilat.
- ↑ تاریخ اشاعت: 10 دسمبر 2003
- ↑ عنوان : La ventana israelí al mar Rojo
- ↑ ناشر: لاس اینجلس
- ↑ تاریخ اشاعت: 15 مئی 2016
- ↑ ناشر: جیوئش نیشنل فنڈ — تاریخ اشاعت: 30 جولائی 2017