ایلباسان
ظاہری ہیئت
| Ilbasan | |
|---|---|
| خان اردوئے زریں Eastern Half (White Horde) | |
| عہد | 1315–1320 |
| پیشرو | ساسی بوغا |
| جانشین | مبارک خواجہ |
| پیدائش | unknown |
| وفات | 1320 |
| Dynasty | بورجیگین |
| مذہب | اسلام |
ایلباسان یا ایرزن ( قازق: Ерзен хан ) 1310/15 سے 1320 تک وائٹ ہورڈ کا حکمران تھا۔
اس کے اقتدار کے دوران ، وائٹ ہورڈ کے شہروں میں، تجارت اور دستکاری میں اضافہ ہوا۔ اپنے اوردا کی حدود کا تعین کرنے کے بعد ، ایلباسان نے اپنے نائبوں کی تقرری کی۔ اختیارات کو مستحکم کرنے کے لیے اسلام کو بطور آلہ استعمال کیا گیا۔
ان کا انتقال 1320 میں ہوا۔ [1]
نسب نامہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ H. H. Howorth. History of the Mongols, part II, div. 1, p. 221.
ایلباسان بورجگین (1206–1635) | ||
| شاہی القاب | ||
|---|---|---|
| ماقبل | Khan of the اردوئے زریں کے بازو 1310/15 – 1320 |
مابعد |