ایمن خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایمن خان
معلومات شخصیت
پیدائش 20 نومبر 1998ء (عمر 21 سال)[1]
کراچی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
ساتھی منیب بٹ
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 2011ء تا حال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایمن مبین خان (تلفظ [əiˈməːnː ˈxaːn] ؛ انگریزی: Aiman Khan ؛ پیدائش: 20 نومبر، 1998ء)[3] جو ایمن خان کے نام سے جانی جاتی ہیں، ایک پاکستانی ٹیلیویژن اداکارہ ہیں۔ آپ 2018ء کے ڈراما سیریل بے دردی میں بیا کے کردار کے لیے جانی جاتی ہے۔ ایمن نے بہت سے پاکستانی ڈرامے میں کام کیا ہے۔ حال ہی میں وہ ڈراما سیریل گھر تتلی کا پر میں شفق، کیف بہاراں میں سیرت اور عشق تماشا میں مرہا کا کردار نبھا رہی ہیں۔[4][5][6][7]

ذاتی زندگی[ترمیم]

آپ نے ساتھی اداکار منیب بٹ کے ساتھ 2017ء میں منگنی کی، جن کے ساتھ انہوں نے سیریل بے قصور (2015ء)، خواب سرائے (2016ء) اور زندان (2017ء) اور باندی (2018ء) میں کام کیا۔[8]

فلموگرافی[ترمیم]

ٹیلیویژن[ترمیم]

سال عنوان کردار چینل حواشی
2012ء محبت جائے بھاڑ میں ہم ٹی وی ٹیلی ویژن سفر کا آغاز
2013ء میری بیٹی ردا اے آر وائی ڈیجیٹل
من کے موتی سہرش جیو انٹرٹینمینٹ
2014ء ڈائجسٹ رائٹر شکیلا ہم ٹی وی صبا قمر اور آغا علی کے ساتھ
2015ء بے قصور سہر اے آر وائی ڈیجیٹل معاون کردار
صحرا میں سفر انایا ہم ٹی وی
گوگلی محلہ نازش پی ٹی وی ہوم کرکٹ اسپیشل سیریز
2016ء من مائل رابعہ (بیا) ہم ٹی وی معاون کردار بطور صلا الحدین کی بہن (مناہل کی اچھی دوست)[9]
خواب سرائے نینا ہم ٹی وی مرکزی کردار کے طور پر پہلا ڈراما
اس خاموشی کا مطلب زینب جیو انٹرٹینمینٹ مرکزی کردار[10]
2017ء زندان فرح اے آر وائی ڈیجیٹل [11]
خالی ہاتھ مشل جیو انٹرٹینمینٹ [12]
ہری ہری چوڑیاں ایمن جیو انٹرٹینمینٹ [13]
گھر تتلی کا پر شفق جیو انٹرٹینمینٹ [14][15]
2018ء کیف بہاراں سیرت فاطمہ جیو انٹرٹینمینٹ [16]
عشق تماشا مرہا ہم ٹی وی [17]
بے دردی بیا اے آر وائی ڈیجیٹل [18]
باندی dagger میرو ہم ٹی وی [19]
ابگینے dagger اعلان ہوگا جیو انٹرٹینمینٹ [20]

ٹیلی فلمیں[ترمیم]

سال عنوان کردار نیٹورک حواشی
2013ء بے حد سارا ہم ٹی وی فواد افضل خان اور سجل علی کے ساتھ
2015ء لکھنو والے لطیف اللہ عالیہ احمد ہم ٹی وی حسن احمد اور سونیا حسین کے ساتھ
2016ء کتنی گرہیں باقی ہيں فریا ہم ٹی وی قسط نمبر 5 (قبول ہے)
2017ء یہ عشق ہے ہبا اے پلس انٹرٹینمینٹ قسط نمبر 3 (صرف تم)
2017ء کتنی گرہیں باقی ہيں بشری ہم ٹی وی قسط نمبر 16 (موت برائے فروخت)
2018ء کھانا خود گرم کرو رمانا اے آر وائی ڈیجیٹل عید اسپیشل[21]

خصوصی ظہور[ترمیم]

سال عنوان چینل حواشی
2017ء مذاق رات دنیا نیوز [22]
ٹونائیٹ ود ایچ ایس وائی ہم ٹی وی
جاگو پاکستان جاگو [23]
2018ء دی آفٹر مون شو

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Aiman Khan and Minal Khan Celebrate their 18th Birthday" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-20۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "Aiman Khan and Minal Khan Celebrate their 18th Birthday" (in انگریزی)۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-20۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Aiman Khan and Minal Khan Celebrate their 18th Birthday" (in انگریزی)۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-20۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Aiman Khan inspiring the youth of today - Forever 17 Magazine" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 December 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-11۔ More than one of |archiveurl= and |archive-url= specified (معاونت); More than one of |archivedate= and |archive-date= specified (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. "Aiman Khan – Biography, Age, Family, Engagement, Dramas" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-11۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. Zakir، Fatima۔ "Watch out for the 'Show Queens'" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-14۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. Shabbir، Buraq۔ "Television's new faces that deserve our attention" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 September 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. "Aiman Khan & Muneeb Butt's engagement pictures - Samaa TV" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-14۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  9. TV.com۔ "Mann Mayal"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-11۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. Shabbir، Buraq۔ "Is Khamoshi Ka Matlab feels closer to reality" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-11۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  11. "Zindaan - Cast & Crew, Episodes, Story, Pictures ARY Digital Drama" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-11۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  12. Khan، Saira۔ "Drama Review: Khaali Haath should not be missed this week!" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-11۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  13. "Episode 1 Review: 'Hari Hari Churiyan' is a clichéd love story" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-11۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  14. "Ghar Titli Ka Par On Geo, pakistani drama serial, ghar titli ka par" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-11۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  15. "Here's Why Drama "Ghar Titli Ka Par" Will Be Your New Guilty Pleasure, You're Welcome" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-11۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  16. "Drama Kaif-e-Baharan Cast And Crew Information By Hum Tv" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-11۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  17. Shah، Saud۔ "Ishq Tamasha Hum Tv Drama, Timings, Schedule And Cast" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-11۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  18. "Watch Aiman Khan In a Much Emotional Upcoming Drama Serial Bay Dardi - Entertainment, Fashion & Technology Updates" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-22۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  19. Shirazi، Maria۔ "Yasir Hussain to play antagonist in Baandi" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-21۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  20. Haq، Irfan Ul۔ "Aiman Khan and Shahroz Sabzwari come together for new drama Abgeenay" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-21۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  21. Haq، Irfan Ul۔ "A telefim called Apna Khana Khud Garam Karo is releasing on Eid" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-08۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  22. Talk Shows Central، Mazaaq Raat 15 February 2017 Minal Khan | Aiman Khan - Dunya News، اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-21 نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  23. "Beautiful Twins Aiman Khan & Minal Khan in Jago Pakistan Jago" (in انگریزی)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-21۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]