مندرجات کا رخ کریں

ایمی جانسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمی جانسن
(انگریزی میں: Amy Johnson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1903ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنگسٹن اپون ہل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 جنوری 1941ء (38 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)
مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت خواتین انجینئرنگ سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جم مولیسن (29 جولا‎ئی 1932–7 فروری 1938)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر خواتین انجینئرنگ سوسائٹی [9]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1935  – 1937 
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف شیفیلڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ پائلٹ ،  انجینئر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ شاہی فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 سی بی ای (1930)[10]
 آرڈر آف دی برٹش ایمپائر
ہارمون ٹرافی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایمی جانسن (انگریزی: Amy Johnson) ابتدائی انگریز خواتین ہواباز جو لندن سے آسٹریلیا تک تنہا ہوائی جہاز اڑانے والی پہلی خاتون تھیں۔

ایمی جانسن 1903ء میں کنگسٹن اپون ہل، یارکشائر، انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ وہ تین بہنوں میں سب سے بڑی تھیں۔ [11] ایمی جانسن کی تعلیم بولیورڈ میونسپل سیکنڈری اسکول میں اور اعلیٰ تعلیم یونیورسٹی آف شیفیلڈ میں ہوئی، جہاں انھوں نے اقتصادیات میں بیچلر آف آرٹس ڈگری حاصل کی۔ [12] اس کے بعد وہ لندن میں ایک وکیل کی سکریٹری کی حیثیت سے کام کرتی رہیں۔ 28 جنوری 1929ء کو انھوں نے شوقیہ ہوابازی کے لیے سرٹیفکیٹ نمبر 8662 حاصل کیا، [13] اور پائلٹ کا "اے" لائسنس 1979، 6 جولائی 1929ء کو حاصل کیا۔ یہ دونوں کیپٹن ویلنٹائن بیکر کے زیر انتظام لندن ایئرپلین کلب سے حاصل کیے۔ اسی سال وہ گراؤنڈ انجینئر کا "سی" لائسنس حاصل کرنے والی پہلی برطانوی خاتون بن گئیں۔ [14]

نگارخانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1050480627 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cg247m — بنام: Amy Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/9732313 — بنام: Amy Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15800558x — بنام: Amy Johnson — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. ^ ا ب TracesOfWar person ID: https://www.tracesofwar.com/persons/78966 — بنام: Amy Johnson
  6. ^ ا ب عنوان : Collective Biographies of Women — Collective Biographies of Women ID: http://cbw.iath.virginia.edu/women_display.php?id=15485 — بنام: Amy Mollison
  7. ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/1152 — بنام: Amy Johnson
  8. عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/34200
  9. https://www.wes.org.uk/content/history/presidents-past-present
  10. عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U227460
  11. "Amy Johnson pioneering aviator" (PDF)۔ Hull Local Studies Library, Hull City Council۔ 19 مئی 2006 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2013 
  12. Dunmore, Spencer (2004)۔ "Undaunted: Long-Distance Flyers in the Golden Age of Aviation" Toronto: McClelland & Stewart. آئی ایس بی این 0771029373۔ pp. 194–195.
  13. "The Royal Aero Club of the United Kingdom: Official notices to members"۔ Flight۔ 25 October 1929۔ صفحہ: 1141۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2018 
  14. Aitken, Kenneth (July 1991). "Amy Johnson (The Speed Seekers)." Aeroplane Monthly, Vol. 19, no. 7, Issue no. 219. p. 440.

بیرونی روابط

[ترمیم]