مندرجات کا رخ کریں

اے سی سی کی ابھرتی ٹیموں کا ایشیا کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اے سی سی کی ابھرتی ٹیموں کا ایشیا کپ
منتطمایشیائی کرکٹ کونسل
فارمیٹلسٹ اے کرکٹ
پہلی بار2013
تازہ ترین2023
اگلی بار2024
فارمیٹراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
ٹیموں کی تعداد8
موجودہ فاتحپاکستان پاکستان اے (2 مرتبہ)
زیادہ کامیابسری لنکا سری لنکا انڈر اے (2 مرتبہ)

پاکستان پاکستان اے (2 مرتبہ)
ویب سائٹباضابطہ ویب گاہ
ٹورنامنٹ

اے سی سی کی ابھرتی ٹیموں کا ایشیا کپ مَردوں کا لسٹ اے کرکٹ ٹورنامنٹ ہے۔ اسے ایشیائی کرکٹ کونسل نے ایشیا کے سب سے ممتاز نوجوان کرکٹ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے بنایا تھا۔[1]

نتائج

[ترمیم]
سال میزبان ملک فائنل کا مقام فائنل
فاتح نتیجہ رنر اپ
2013  سنگاپور کالانگ گراؤنڈ، سنگاپور  بھارت انڈر-23
160/1 (33.4 اوور)
بھارت انڈر-23 9 وکٹوں سے جیت گیا
سکور کارڈ
 پاکستان انڈر-23
159 (47 اوور)
2017  بنگلادیش ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹگرام  سری لنکا انڈر-23
134/5 (23.5 اوور)
سری لنکا انڈر-23 5 وکٹوں سے جیت گیا
سکور کارڈ
 پاکستان انڈر-23
133 (42.1 اوور)
2018  سری لنکا
 پاکستان
آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو  سری لنکا انڈر-23
270/7 (50 اوور)
سری لنکا انڈر-23 3 رنز سے جیت گیا
سکور کارڈ
 بھارت انڈر-23
267/9 (50 اوور)
2019  بنگلادیش شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ  پاکستان انڈر-23
301/6 (50 اوور)
پاکستان انڈر-23 77 رنز سے جیت گیا
سکور کارڈ
 بنگلہ دیش انڈر-23
224 (43.3 اوور)
2023
تفصیل
سری لنکا کا پرچم
سری لنکا
آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو  پاکستان اے
352/8 (50 آوور)
پاکستان اے 128 اسکور سے جیت گیا
اسکور کارڈ
 بھارت اے
224 (40 آوور)

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کپ: پیش نظارہ"۔ ایشین کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-18