باسکنگ شارک
| باسکنگ شارک | |
|---|---|
| بقا کی صورت حال | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| قوم: | |
| جماعت: | |
| ذیلی جماعت: | |
| بالائی فصیلہ: | |
| فصیلہ: | |
| خاندان: | Cetorhinidae T. N. Gill, 1862 |
| جنس: | Cetorhinus Blainville, 1816 |
| نوع: | C. maximus |
| Range of the basking shark | |
| ہم نام | |
|
Cetorhinus blainvillei Capello, 1869
* ambiguous synonym | |
باسکنگ شارک (انگریزی: Basking shark) 20 سے 26 فٹ لمبی یہ شارک وہیل شارک کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی مچھلی ہے، یہ اسکاٹ لینڈ کے ساحل کے پاس پائی جاتی ہے اور ہر اس جگہ جہاں اسے کھانے کے لیے بہت سارے پلینک ٹون مل سکیں جنھیں یہ اپنے بڑے منہ سے فلٹر کرتی ہے۔
اس کو باسکنگ شارک اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ اکثر دھوپ کھانے کے لیے پانی کی سطح پر آتی ہے۔ اس کا شمار دنیا کی سب سے بڑی مچھلیوں میں ہوتا ہے۔ اس کی لمبائی 40 فٹ تک ہو سکتی ہوتی ہے۔ یہ بحیرہ روم، بحر الکاہل، کیلیفورنیا اور آسٹریلیا کے ساحلوں پر ملتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Jack Sepkoski (2002). "A compendium of fossil marine animal genera (Chondrichthyes entry)". Bulletins of American Paleontology (بزبان انگریزی). 364: 560. Archived from the original on 2012-05-10. Retrieved 2008-01-09.
- ↑ سانچہ:IUCN2010