بسنتا رجمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بسنتا رجمی
वसन्त रेग्मी
ذاتی معلومات
پیدائش (1986-04-06) 6 اپریل 1986 (عمر 38 برس)
بھیراہاوا, نیپال
قد5 فٹ 5 انچ (1.65 میٹر)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 8)1 اگست 2018  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ25 جنوری 2019  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
پہلا ٹی20 (کیپ 8)16 مارچ 2014  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2028 جولائی 2019  بمقابلہ  سنگاپور
ٹی20 شرٹ نمبر.19
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–2015اے پی ایف (نیشنل لیگ) (اسکواڈ نمبر. 19)
2014–2014کانتی پور گورکھاس (این پی ایل)
2016-2016کانتی پور گورکھاس (این پی ایل)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20 انڈر 19
میچ 18 39 40 10
رنز بنائے 24 308 103 182
بیٹنگ اوسط 3.42 15.40 7.92 22.75
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 11 45 20* 66
گیندیں کرائیں 373 1,869 843 301
وکٹ 25 50 53 112
بالنگ اوسط 16.20 25.14 17.00 17.91
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/16 3/34 4/16 3/31
کیچ/سٹمپ 4/– 6/– 12/– 61/–
ماخذ: ESPNCricinfo، 28 ستمبر 2021ء

بسنتا رجمی (نیپالی: वसन्त रेग्मी‎) (پیدائش: 6 اپریل 1986ء) ایک نیپالی پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ آل راؤنڈر رجمی بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس اسپنر ہیں۔ [1] انھوں نے نیپال کے لیے مارچ 2006ء میں نمیبیا کے خلاف ڈیبیو کیا تھا [2] وہ اگست 2018ء میں نیدرلینڈ کے خلاف نیپال کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کھیلنے والے گیارہ کرکٹ کھلاڑی میں سے ایک تھے۔ وہ نیپال پریمیئر لیگ کے کانتی پور گورکھاس کے کپتان ہیں۔ وہ نیشنل لیگ میں اے پی ایف کلب کے لیے بھی کھیلتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Basanta Regmi"۔ Cricinfo 
  2. "Challenge match: Namibia v Nepal at Windhoek, Mar 23-26, 2006 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo