بن یمین فرینکلن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بن یمین فرینکلن
(انگریزی میں: Benjamin Franklinخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Joseph Siffrein Duplessis - Benjamin Franklin - Google Art Project.jpg 

مناصب
پوسٹ ماسٹر جنرل، امریکا   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
مدتِ منصب
26 جولا‎ئی 1775  – 7 نومبر 1776 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
رچرڈ بیکے  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
امریکی سفیر برائے فرانس   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
مدتِ منصب
14 ستمبر 1778  – 17 مئی 1785 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
ٹامس جیفرسن  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
امریکی سفیر برائے سویڈن   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
مدتِ منصب
28 ستمبر 1782  – 3 اپریل 1783 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
جوناتھن رسل  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 17 جنوری 1706[1][2][3][4][5][6][7][8][9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بوسٹن[10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 17 اپریل 1790 (84 سال)[1][2][3][4][5][6][7][8][9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
فلاڈلفیا[10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Great Britain (1707–1800).svg مملکت برطانیہ عظمی
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن رائل سوسائٹی،امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی،روس کی اکادمی برائے سائنس،فرانسیسی اکادمی برائے سائنس،امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مصنف،سیاست دان،ناشر،طابع،پوسٹ ماسٹر،موجد،سیاسی کارکن،ریاست کار،سفیر،شوقیہ فنکار،جامع العلوم،شطرنج باز،نمونہ ساز،موسیقار،سیاسی فلسفی،آپ بیتی نگار،مہتمم کتب خانہ،صحافی،ماہر معاشیات،طبیعیات دان،مدیر،بردہ دار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[11]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
کاپلی میڈل (1753)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Benjamin Franklin Signature.svg 

بنجمن فرینکلن (1706–1790) ایک امریکی ادیب، سیاست دان،سائنس دان، تاجر،ناشر اور سفارتکار تھا۔ امریکا کی جنگ آزادی میں اس کا کردار بہت اہم ہے۔ اس کی خود نوشت سوانح حیات دنیا کی اہم کتابوں میں شمار ھوتی ہے۔

بنجمن فرینکلن کو چار زبانیں آتی تھیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

کاروباری زندگی[ترمیم]

بنجمن فرینکلن بوسٹن سے جب فلاڈلفیا آیا تو بالکل تہی دامن تھا۔ پرنٹنگ شاپ سے خوشحال ہو گیا۔

سائنس دان[ترمیم]

سائنس دان کے طور پر اس کی تحقیقات بجلی سے متعلق ہیں۔ اسنے انتہائی مفید ایجادات مثلا سٹوو، عینک کا بائی فوکل عدسہ بنایا۔

صحافت[ترمیم]

صحافی اور ادیب کے طور پر Poor Richard's Almanac اس کی مشہور تخلیق ہے۔ اسمیں عام سے جملے کو خوبصورت جملے میں بدلنے کی خاصی صلاحیت تھی۔ اس کی خودنوشت سوانحعمری امریکا کی ایک مشہور کتاب ہے۔ جسے اب بھی بہت زیادہ پڑھا جاتا ہے۔

سیاست[ترمیم]

سیاست میں وہ ایک قابل منتظم تھا۔ وہ نوآبادیوں کے لیے پوسٹماسٹر جنرل تھا۔ قانون ساز کے طور پر وہ پنسلوانیا کی قانون ساز اسمبلی میں کافی بار منتخب ہوا۔ سفارتکار کے طور پر وہ فرانس میں امریکا کا سفیر تھا اور امریکی تاریخ کے اہم مرحلے پر فرانس کو امریکا کی طرف مائل کرنے میں فرینکلن کا کردار اہم ہے۔ اس کے علاوہ وہ امریکی اعلان آزادی کے دستخط کرنے والوں میں سے تھا۔ وہ امریکی آئین ساز مجلس کا بھی رکن تھا۔

فلاڈلفیا کے پہلے ہسپتال کے بانیوں میں سے ایک تھا۔ اسنے امریکی نو آبادیوں میں پہلی آگ بجانے والی کمپنی بنائی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2. ^ 2.0 2.1 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119034658 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ 3.0 3.1 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119034658 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017 — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
  4. ^ 4.0 4.1 Benjamin Franklin
  5. ^ 5.0 5.1 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6z31xzn — بنام: Benjamin Franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ 6.0 6.1 قبر ڈھونڈیں شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=364 — بنام: Benjamin Franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ 7.0 7.1 بنام: Benjamin Franklin — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Franklin,_Benjamin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ 8.0 8.1 ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?129126 — بنام: Benjamin Franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ^ 9.0 9.1 Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/6161 — بنام: Benjamin Franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ^ 10.0 10.1 مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Франклин Бенджамин — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119034658 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ