بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2023ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2023ء
بنگلہ دیش
بھارت
تاریخ 9 – 22 جولائی 2023ء
کپتان نگارسلطانہ ہرمن پریت کور
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور فرغانہ حق (181) جمائمہ روڈریگز (129)
زیادہ وکٹیں معروفہ اختر (7) دیویکا ویدیا (6)
بہترین کھلاڑی معروفہ اختر (Ban)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بھارت 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور شمیمہ سلطانہ (64) ہرمن پریت کور (94)
زیادہ وکٹیں سلطانہ خاتون (7) منو مانی (5)
بہترین کھلاڑی ہرمن پریت کور (بھارت)

بھارتی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم سے کھیلنے کے لیے جون اور جولائی 2023ء سے بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔ [1] یہ دورہ تین ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل تھا ٹی20 بین الاقوامی سریز بھارت کی خواتین نے کامیابی حاصل کی جبکہ ایک روزہ مقابلوں میں تیسرے اور آخری میچ میں ٹائی ہونے کی وجہ سے سیریز کا اختتام برابری پر ہوا۔ [2] [3] ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 2022–2025ء آئی سی سی خواتین کی چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی۔ [4] [5]

دستے[ترمیم]

 بنگلادیش  بھارت
ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[6] ایک روزہ بین الاقوامی[7] ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[8]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

9 جولائی 2023ء
14:00
سکور کارڈ
بنگلادیش 
114/5 (20 اوورز)
ب
 بھارت
118/3 (16.2 اوورز)
شورنا اختر 28* (28)
پوجا وستراکر 1/16 (4 اوورز)
بھارت 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور
امپائر: علی ارمان (بنگلہ دیش) اور محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: ہرمن پریت کور (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شتھی رانی (بنگلہ دیش)، بریڈی انوشا اور منو مانی (بھارت) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

11 جولائی 2023
14:00
سکور کارڈ
بھارت 
95/8 (20 اوورز)
ب
 بنگلادیش
87 (20 اوورز)
شفالی ورما 19 (14)
سلطانہ خاتون 3/21 (4 اوورز)
نگار سلطانہ38 (55)
دیپتی شرما 3/12 (4 اوورز)
بھارت 8 رنز سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور
امپائر: محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش) اور منیرالزمان (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: دیپتی شرما (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

13 جولائی 2023ء
14:00
سکور کارڈ
بھارت 
102/9 (20 اوورز)
ب
 بنگلادیش
103/6 (18.2 اوورز)
ہرمن پریت کور 40 (41)
رابعہ خان 3/16 (4 اوورز)
بنگلہ دیش 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور
امپائر: علی ارمان (بنگلہ دیش) اور محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: شمیمہ سلطانہ (بنگلہ دیش)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • راشی کنوجیا (بھارت) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

16 جولائی 2023ء
09:30
سکور کارڈ
بنگلادیش 
152 (43 اوورز)
ب
 بھارت
113 (35.5 اوورز)
نگارسلطانہ 39 (64)
امنجوت کور 4/31 (9 اوورز)
دیپتی شرما 20 (40)
معروفہ اختر 4/29 (7 اوورز)
بنگلہ دیش 40 رنز سے جیت گیا (ڈک ورتھ-لیوس-اسٹرن طریقہ)
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور
امپائر: محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش) اور منیرالزمان (بنگلہ دیش)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • شورنا اختر (بنگلہ دیش)، بریڈی انوشا اور امنجوت کور (بھارت) سبھی نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

19 جولائی 2023ء
09:30
سکور کارڈ
بھارت 
228/8 (50 اوورز)
ب
 بنگلادیش
120 (35.1 اوورز)
فرغانہ حق 47 (81)
جمائمہ روڈریگز 4/3 (3.1 اوورز)
بھارت 108 رنز سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور
امپائر: تنویر احمد (بنگلہ دیش) اور علی ارمان (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: جمائمہ روڈریگز (بھارت)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • خواتین کی چیمپئن شپ کے پوائنٹس: بھارت 2، بنگلہ دیش 0.

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

22 جولائی 2023
09:30
[1] سکور کارڈ]
بنگلادیش 
225/4 (50 اوورز)
ب
 بھارت
225 (49.3 اوورز)
فرغانہ حق 107 (160)
سنیہ رانا 2/45 (10 اوورز)
ہرلین دیول 77 (108)
ناہیدہ اختر 3/37 (10 اوورز)
میچ ٹائی
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور
امپائر: تنویر احمد (بنگلہ دیش) اور محمد کامرزمان (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: ہرلین دیول (بھارت)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Big YEAR coming up for Indian Women Cricket in 2023"۔ Inside Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2023 
  2. "Bangladesh to play 50 matches in First Women's FTP"۔ Prothom Alo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2023 
  3. "Tigresses to play 50 int'l matches in ICC's first women's FTP"۔ The Financial Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2023 
  4. "Women's FTP for 2022-25 announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2023 
  5. "Women's Future Tours Programme" (PDF)۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2023 
  6. "Bangladesh drop Jahanara, Fargana for T20Is against India"۔ ESPNricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2023 
  7. "India's squad for Bangladesh ODIs and T20Is announced"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2023 
  8. "Senior players missing as India name limited-overs squad for Bangladesh series"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2023 
  9. "Fargana becomes first Bangladeshi woman to score ODI ton"۔ The Daily Star۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2023