بہروز بوچانی
ظاہری ہیئت
| بہروز بوچانی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 23 جولائی 1983ء (43 سال)[1] علم |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ تربیت مدرس |
| پیشہ | صحافی ، مصنف ، شاعر ، فلم ساز ، سیاسی کارکن [2] |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
| شعبۂ عمل | صحافت [3]، انسانی حقوق [4]، شاعری [4] |
| کارہائے نمایاں | نو فرینڈ بٹ ماؤنٹینز |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
بہروز بوچانی (انگریزی: Behrouz Boochani) کردش-ایرانی صحافی ہیں۔ انھیں 2019ء میں اُن کی کتاب نو فرینڈ بٹ ماؤنٹینز پر آسٹریلیا کا اعلیٰ ترین ادبی انعام وکٹوریہ پرائز برائے ادب سے نوازا گیا ہے۔انھوں نے یہ کتاب حراستی مرکز سے وٹس ایپ کے ذریعے لکھوائی ہے[5]۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa20231194573 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولائی 2023
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa20231194573 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2023
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa20231194573 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولائی 2023
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa20231194573 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 فروری 2024
- ↑ وٹس ایپ کے ذریعے کتاب لکھنے والے قیدی کو اعلیٰ ترین ادبی ایوارڈ سے نوازا گیا
زمرہ جات:
- 1983ء کی پیدائشیں
- 23 جولائی کی پیدائشیں
- آسٹریلیا میں انسانی حقوق
- اکیسویں صدی کے نیوزی لینڈ کے مصنفین
- ایرانی صحافی
- ایرانی کرد شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- جامعہ تربیت مدرس کے فضلا
- مرد صحافی
- کرد مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے ایرانی مصنفین
- ایرانی ملحدین
- ایرانی سابقہ مسلم شخصیات
- ایران میں انسانی حقوق
- فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- ایرانی فلم ہدایت کار
- ایرانی مصنفین
- ایرانی شخصیات
- آسٹریلوی صحافی
- کرد شخصیات

