تاکسین
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تھائی میں: สมเด็จพระเจ้าตากสินมหาราช) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 17 اپریل 1734ء [1] پھرا ناکھون سی ایوتتھایا |
||||||
وفات | 7 اپریل 1782ء (48 سال) تھون بوری ضلع |
||||||
وجہ وفات | سر قلم | ||||||
طرز وفات | سزائے موت | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
زوجہ | بات بوریچا | ||||||
والد | یونگ سایتاے | ||||||
والدہ | پھیتھاک تھیپھامات | ||||||
خاندان | مملکت تھون بوری | ||||||
مناصب | |||||||
![]() |
|||||||
برسر عہدہ 28 دسمبر 1767 – 6 اپریل 1782 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ ، شاعر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تھائی زبان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
تاکسین (انگریزی: Taksin)
((تھائی: สมเด็จพระเจ้าตากสินมหาราช)، تھائی شاہی عام نظام انتساخ: Somdet Phra Chao Taksin Maharat، [a] listen (معاونت·معلومات)) یا شاہ تھان بوری ((تھائی: สมเด็จพระเจ้ากรุงธนบุรี)، تھائی شاہی عام نظام انتساخ: Somdet Phra Chao Krung Thon Buri;[b] آسان چینی: 郑昭; روایتی چینی: 鄭昭; پینین: Zhèng Zhāo; تیوچیو: Dên Chao; ویتنامی زبان: Trịnh Quốc Anh 鄭國英;[2] اپریل 17, 1734 – اپریل 7, 1782)
مملکت تھون بوری کا واحد بادشاہ تھا۔
وہ مملکت ایوتھایا میں ایک اشرافیہ رہا تھا اور پھر 1767ء میں ایوتھایا کے دوسرے زوال کے بعد سیام کی برمی قبضے سے آزادی کے دوران میں اور اس کے بعد سیام کے اتحاد دوران میں ایک بڑا رہنما بن کر ابھرا تھا۔
اس نے تھون بوری شہر کو نئے دار الحکومت کے طور پر قائم کیا، کیونکہ ایوتھایا شہر حملہ آوروں کے ہاتھوں تقریباً مکمل طور پر تباہ ہو چکا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Taksin — بنام: Taksin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑
- 1734ء کی پیدائشیں
- 17 اپریل کی پیدائشیں
- 1782ء کی وفیات
- 7 اپریل کی وفیات
- اٹھارہویں صدی کے مقتول حکمران
- اٹھارہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ
- بانی فرماں روا
- تھائی فرماں روا
- تھائی لینڈ میں 1760ء کی دہائی
- تھائی لینڈ میں 1770ء کی دہائی
- تھون بوری سلسلہ شاہی
- سزائے موت یافتہ فرماں روا
- سیام میں 1780ء کی دہائی
- مملکت تھون بوری
- اٹھارویں صدی کی تھائی شخصیات
- اٹھارہویں صدی کے تھائی فرماں روا