تبادلۂ خیال:اسمرتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سمرتی زیادہ صحیح ہے۔ اسمرتی لکھنا کچھ صحیح نہین ہے کیونکہ یہ لفظ ہندی/سنسکرت سے ہے انگریزی سے نہیں۔ ویسے آکسفرڈ نے انگریزی میں "S" سے شروع ہونے والے الفاظ کے بارے میں وضاحت اور قانون وضح لیے ہیں۔ اور یہ بھی کہا ہے کہ ہر لفظ سے پہلے "ا" لگانا ضروری نہیں ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:36، 27 جنوری 2019ء (م ع و)