تبادلۂ خیال:عصر (نماز)
Appearance
(تبادلۂ خیال:عصر سے رجوع مکرر)
یہ تبادلۂ خیال عصر (نماز) میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
عصر سورہ، ونماز
[ترمیم]اس کا نام عصر (نماز) یا نماز عصر کر کے، عصر کو ضد ابہام صفحہ بنایا جائے، کیونکہ سورہ عصر بھی ہے، مگر اس کا نام صرف العصر (عربی طرز پر) ہے۔ باقی سورتوں کے نا م بھی ال کے ساتھ ہیں جو سب کے سب (منتقل) کر کے رجوع مکرر بنا دیے جانے چاہیں، اور اردو حروف میں نام کر دینے چاہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:26, 21 جولائی 2014 (م ع و)
جزوی تکمیل - عصر (نماز) کے نام سے صفحہ بنا دیا گیا ہے۔ اسکا رجوع مکرر نماز عصر کے نام سے بھی ہے۔ اسکا انگریزی ربط Asr prayer سے ہے۔ عصر کے متعلقہ صفحات اور سانچوں میں [[عصر]] کو [[عصر (نماز)|عصر]] سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عصر کے نام سے ایک ضد ابہام صفحہ بنا دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:25, 21 جولائی 2014 (م ع و)