تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:پاکستانی ویکیپیڈین
(تبادلۂ خیال:پاکستانی ویکیپیڈین سے رجوع مکرر)
یہ تبادلۂ خیال پاکستانی ویکیپیڈین میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے |
|||
|
|
پاکستانی صارف کا عالمی سانچہ[ترمیم]
یہ پاکستانی صارف کا عالمی سانچہ ہے، اس کے نام کو اردو میں بدل کر اس کے حجم میں تھوڑی کمی کر دیں۔ {{User Pakistani Wikipedian}}
پاکِستانیوِیکیپِیڈیاصارِف Pakistani Wikipedian
______________________________ |
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:45, 26 ستمبر 2014 (م ع و)
صارفی خانہ شہر[ترمیم]
اگر آپ کے شہر کا صارفی خانہ موجود نہیں تو آپ اسے با آسانی کسی موجودہ سانچے کی طرز پر بنا سکتے ہیں۔ یا اسکے لیے آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:51, 27 ستمبر 2014 (م ع و)