مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:پاکستانی پکوان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام صفحہ

[ترمیم]

اس صفحے کا مناسب نام پاکستانی کھانے (Pakistani Cuisine) ہونا چاہئے ، پاکستانی پکوان (Pakistani Dishes) زیادہ مناسب نہیں لگ رہا--عثمان خان||تبادلہ خیال 19:09, 15 جون 2015 (م ع و)

کوزائین کا اردو میں پکوان ہی مناسب ہے۔ عربی میں اسے مطبخ کیا ہوا ہے، ہندی میں پاکستانی کھانا ہے۔ مگر پکوان ہی زیادہ مناسب ہے، فوڈز کے لیے کھانے ہو سکتا ہے مگر ا سکے لیے بھی مناسب لفظ غذا موجود ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:36, 15 جون 2015 (م ع و)
صفحے کا نام پکوان ہی ہونا چاہے۔ طباخی بالکل بھی مناسب نہیں۔ میڈیا پر اور عمومی بول چال میں پکوان ہی استعمال ہوتا ہے۔ ڈکشنریوں میں طباخی استعمال ہوتا ہو گا مگر عام لوگوں میں نہیں۔اس صفحے کے نام پر ایک بار ہی رائے شماری کرا لیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:59, 13 اگست 2016 (م ع و)
پکوان یا کھانے ہونا چاہیے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:16, 13 اگست 2016 (م ع و)
لیکن پکوان تو دوسری چیز ہو گئی ۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:57, 13 اگست 2016 (م ع و)
طباخی تو اردو سے باہر کی چیز ہوگئی۔ عربی میں رائج ہے۔ پرانی اردو میں تو شاید عام ہو آج عام بول چال میں یہ لفظ استعمال نہیں ہوتا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:00, 13 اگست 2016 (م ع و)

پکوان، طباخی یا کھانے

[ترمیم]

گوگل پر سرچ کے دوران پاکستانی طباخی سے سرچ کرنے پر سوائے ویکیپیڈیا کے صفحات کے کوئی نتیجہ اردو میں نہیں آتا۔ سب عربی کے نتائج آتے ہیں۔ پاکستانی پکوان کےنام سے سرچ کرنے پر ہزاروں صفحات سامنے آتے ہیں۔ سرچ کا لنک نہیں دے رہا۔ آپ حضرات خود سے گوگل پر پاکستانی طباخی اور پاکستانی پکوان لکھ کر سرچ کر سکتےہیں۔ صارفین ایک ہی دفعہ اس مضمون کا عنوان طے کرلیں۔طباخی کے عنوان سے لگتا ہے کہ ہم ایک بار پھر جناتی اردو کی طرف اپنا سفر شروع کر رہے ہیں۔میری نظر میں تمام عنوانات کو ایسے ہی ہونا چاہیے جیسے روزمرہ کی بول چال میں رائج ہیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:58, 13 اگست 2016 (م ع و)

پاکستانی پکوان

[ترمیم]

پاکستانی کھانے

[ترمیم]

پاکستانی طباخی

[ترمیم]

تبصرے

[ترمیم]
  • {{پاکستانی پکوان}} کا عنوان ابھی تبدیلی کے بعد پاکستانی پکوان بلحاظ پکوان اور علاقہ نظر آرہا ہے جو یقیناً درست نہیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:26, 16 اگست 2016 (م ع و)
    • آپ نے درست کر دیا ہے، شکریہ۔ زمرہ جات میں طباخی کو پکوان کرنے میں مدد کریں۔ دوسرا انگریزی کا ایک سانچہ پاکستانی ڈشز ہے۔ اسے اردو میں سانچہ پاکستانی کھانے کیا گیا ہے۔ انگریزی کے سانچے پاکستانی کوزائن کو اردو میں پاکستانی پکوان کیا گیاہے۔ ڈشز کا مطلب کھانے درست ہے؟ کوئی تجویز ہو تو دیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:10, 16 اگست 2016 (م ع و)
اب تک ڈش کو پکوان لکھ رہا تھا، اب کھانا ہی مناسب لگ رہا ہے۔ مولوی عبد الحق نے بھی اپنے لغت میں کھانا ہی لکھا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:26, 16 اگست 2016 (م ع و)