تبادلۂ خیال:پنگوئن رینڈم ہاؤز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اسے ہاؤس ہونا چائیے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:52، 28 مارچ 2020ء (م ع و)

مجوزہ عنوان سے ایک رجوع مکرر بنا دیا گیا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:00، 28 مارچ 2020ء (م ع و)
محترم! یہ ہاؤز نہیں ہے، ہاؤس ہے، یہ کہہ رہا ہوں!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:04، 28 مارچ 2020ء (م ع و)
دونوں ہی رائج ہیں، جیسا کہ منی حج ہاؤز اور بٹلہ ہاؤس کے استعمالات میں دیکھا جا سکتا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:01، 28 مارچ 2020ء (م ع و)
S کی آواز کو کئی مرتبہ ز کی آواز سے بولا جاتا ہے تاہم House میں یہ ہاؤس ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:46، 28 مارچ 2020ء (م ع و)
امریکی اور برطانوی دونوں لہجوں میں --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:50، 28 مارچ 2020ء (م ع و)