تبادلۂ خیال صارف:حسن محمود شاہین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب حسن محمود شاہین کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,327 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 15:47، 9 جولائی 2019ء (م ع و)

سراج الفقہاء[ترمیم]

حضرت سراج ا لفقہاء مکھن بیلوی ثمہ خان پوری نا صرف علاقہ کی بلکہ بر صغیر کی اہم علمی شخصیت تھے آپ دیو بند اور بریلی شریف بھی تشرف لے گئے تھے۔آپ کا ایک وسیع حلقہء تلامذہ تھا جس میں اس وقت کے جید علما و مشائخ شامل تھے۔ مگر آپ انتہائی سادہ زندگی بسر کرتے تھے۔ آپ کے جد امجد یعنی دادا جان جو کہ راقم الحروف کے پردادا مولوی گل محمد عرف مولوی محمد گانمن کے برادر بزرگ مولوی محمد عالم احسان پوری بھی نا بغہء روز گار عالم دین گزرے ہیں جو حضرت خواجہ غلام فرید کے استاد جبکہ حضرت خواجہ فخر جہاں کے ہم درس اور پیر بھائی تھے۔ حسن محمود شاہین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:30، 9 جولائی 2019ء (م ع و)

سرائیکی نعت[ترمیم]

چلی ہئی ولادت ویلہے جو نسیم ڈھلکدی تے ٹردی کھنڈیدی شمیم سخی آبِ کوثر دا ہِے اے قسیم ہِے منبع ہدایت دا نورِ جسیم

                ہِے فیاض تے فیض  ہیندا  عمیم
                  اے ختمِ رُسل ہے رسولِ کریم

ہِے قائد قیادت ہیندی وچ رسل ملائک اکھیندن ہِے مولائے کل اوہو محرمِِِ حق تے ہادی سُبل آکھے جبرائیلا توں اگی تے جُل

              اے ہِے حد رکاوٹ میڈی دی قدیم
               اے ختمِ رسل  ہِے  رسولِ   کریم

اے درباں تیڈے در دے کرّوبیاں ہمیشہ کھڑِن چھے مثل حاجباں کوئی میں تُوں پُچھے تاں ول ول ڈساں ہِے گھر بار ہِیں سوہنڑے دا لا مکاں

          .     ہِے تصدیق صدیق دی تاں صمیم
                اے ختمِ  رُسل  ہِے  رسولِ  کریم
                                              (شاہین) حسن محمود شاہین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:52، 10 جولائی 2019ء (م ع و)