تبادلۂ خیال صارف:طاہر عزیز

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماگرے راجپوت

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب طاہر عزیز کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,268 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 06:54، 23 دسمبر 2022ء (م ع و)

ماگری یا ماکری قوم ماگرے[ترمیم]

ماگرے ایک قبیلہ ہے جو جموں و کشمیر کے دونوں حصوں اور پاکستان بھارت اور یورپ , امریکہ میں آباد ۔ماگرے قوم ہندو اور مسلمان دونوں میں پائے جاتے ہیں۔ سر والٹر لارنس اپنی تاریخ میں ان کی اصل ہندؤں کی اعلی ذات کھشتری سے ثابت کرتے ہیں راج ترنگنی کے مصنف سمیت کئی مصنفین نے ماگرے کو کھش قبیلہ کی ایک شاخ لکھا ہے[1]

1891ء کی مردم شماری کی ریاستی رپورٹ میں ماگرے قبیلے کو جنگجو راجپوت قبیلہ لکھا ہے جن کا کام کشمیر کی سرحدوں کی حفاظت کرنا تھا اور اس قبیلے سے کئی حکمران بھی گزرے ہیں ہی بتایا گیا ہے۔بلکہ راج ترنگنی کلہن میں بھی ماگرے کو جنگجو راجپوت قبیلہ ظاہر کیا گیا ہے۔ جو کے ماگری کے نام سے بھی مشہور ہیں اور صدیوں سے مسلمان ہیں۔ ہندو عہد قدیم میں لدے ماگرے پہلا رئیس زادہ تھا جس نے کشمیر میں آباد جملہ ماگرے قبیلے کے ہمراہ مشہور صوفی بزرگ شاہ ہمدان کے ہاتھوں اسلام قبول کیا تھا مغلوں کے قبضے کے وقت کچھ ماگرے پرتگالیوں کے ساتھ یورپ کے طرف نکل گئے جو کہ عیسائی مذہب اختیار کر چکے ہیں طاہر عزیز (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:59، 31 دسمبر 2022ء (م ع و)