تبادلۂ خیال صارف:عبد الرحمن نصرتی
خوش آمدید!
[ترمیم](?_?)
جناب عبد الرحمن نصرتی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 16:11، 13 نومبر 2024ء (م ع و)
خدا کے بارے میں مختلف نظریات
[ترمیم]خدا کے بارے میں مختلف مذاہب نے مختلف نظریات بیان کیے ہیں۔تمام مذاہب خدا کے وجود کے قائل ہیں۔جبکہ ملحد خدا کے وجود سے انکار کرتے ہیں۔خدا کے بارے میں کنفیوز کرنے والے سوالات کچھ یوں ہیں۔
1- خدا نے دنیا کیوں بنائی؟
2- خدا اگر ہے تو وہ اس کی طاقت کس قدر ہے؟
3- خدا نظر کیوں نہیں آتا؟
جاری عبد الرحمن نصرتی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:24، 13 نومبر 2024ء (م ع و)