تبادلۂ خیال صارف:محمد اقبال احمد
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
جناب محمد اقبال احمد کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 18:19، 2 جون 2019ء (م ع و)
"محمد" صلی اللہ علیہ وسلم نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا[ترمیم]
کتاب فطرت کے سرورق پر جو نام "احمد" رقم نہ ہوتا یہ نقش ہستی ابھر نہ سکتی وجود لوح و قلم نہ ہوتا یہ محفل کن فکان نہ ہوتی اگر وہ شاہ امم نہ ہوتا زمین نہ ہوتی فلک نہ ہوتا عرب نہ ہوتا عجم نہ ہوتا مولانا اسداللہ صاحب محمد اقبال احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:35، 2 جون 2019ء (م ع و)