تبادلۂ خیال صارف:Aabdul Samad
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 03:03, 1 اگست 2017 (م ع و)
Untitled[ترمیم]
جناب عبد الصمد صاحب آپ نے غلام اللہ خان میں القاب شامل کئے اور بغیر حوالہ مواد کو شامل کیا اسی طرح حسین علی الوانی میں حوالہ درکار کا سانچہ نکال کر القاب کا اضافہ کیا اگر آپ ان شخصیات کے متعلق علم رکھتے ہیں تو حوالہ جات کے ساتھ تبدیلی فرمائیں جو معیاری مضمون بناتے ہیں— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Abualsarmad (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
غیر حاضری[ترمیم]
آپ دس بارہ دن سے نظر نہیں آر رہے، آپ کی ترامیم کی تعداد 100 ہونی والی ہے، امید ہے آپ تعاون جاری رکھیں گے اور ویکی اسلوب و معیار کے مطابق لکھنے اور سیکھنے کا کام جاری رکھیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:24, 21 اگست 2017 (م ع و)