تبادلۂ خیال صارف:BukhariSaeed/وثق 8

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Transliteration question[ترمیم]

Hi, sorry in advance for writing in English. While translating article to Hebrew that mention en:Mian Iftikharuddin, I want to write his name in Hebrew. I know some Arabic script so I wonder why from Urdu:

افتخار اُلدین

it is written in English as Iftikharuddin and not as Iftikharalddin? ערן (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:27، 30 جون 2018ء (م ع و)

@ערן: both are correct, but pronunciation will be Iftiˈxhār-uddin
بخاری سعید تبادلہ خیال 17:50، 30 جون 2018ء (م ع و)
Thanks. Do you have any good reference for transliteration rules for Urdu? ? (Urdu to English?) Why the L (ل) is not pronounced? ערן (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:05، 30 جون 2018ء (م ع و)
@ערן: Its just like English words knight, knock, etc. In some words we dont pronounce some letters.
بخاری سعید تبادلہ خیال 18:12، 30 جون 2018ء (م ع و)
@ערן: Many languages have special sounds or special consonants and, in some cases, vowels to represent foreign language loanwords. But in Urdu, there are no special words or symbols designed specifically to represent the foreign words. The consonants and vowels of the Urdu language are rich enough to represent all the foreign words and sounds and hence, unlike Hindi, there are no special letters for foreign languages.
بخاری سعید تبادلہ خیال 18:16، 30 جون 2018ء (م ع و)

Organizing Wikipedia Asian Month 2018[ترمیم]

Hello, WAM friend!

Thanks for your outstanding contribution to Wikipedia Asian Month in last year, which is the only reason we achieved a huge success. We would like to invite you once again, to help organize the Wikipedia Asian Month on your home wiki in 2018 Edition, your participation is very important to the WAM.

Please let us know if you will continuously organizing or not, and feel free to tell us any thoughts or suggestions regarding the Wikipedia Asian Month.

Meanwhile, as a WAM organizer, we will put you on this mailing list (https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wam-announce) that exclusively for organizers. We will keep as less emails from the list as possible. But feel free to let us know if you wish to not be subscribed.

Finally, there is a survey that we would like you to take a few minutes to fill (https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfxUiT2RILnuOr3eacXzYwCgda6s2IcgRqSQZdYPy_GadWHxg/viewform?usp=sf_link ). This survey will make we be able to help you better. We are looking forward to see you at this year’s event.

Erick Guan (talk), on behalf of the Wikipedia Asian Month Team. 19:51، 2 جولائی 2018ء (م ع و)

بتھماؤس[ترمیم]

السلام علیکم، میری تحریر پر درستی کرنے کا شکریہ، اصل میں میں اس پر کام کر رہا تھا اور اس دوران آپ نے تبدیلی کر دی تو میرا لکھا متن شائع ہونے کی بجائے ضائع ہو گیا اور دوبارہ لکھنا پڑا۔ گزارش ہے کہ ابھی اس موضوع پر میرا کام جاری تھا، جب تک لکھاری اپنا کام مکمل نہ کر لے آپ اگر اس میں درستی یا ترمیم نہ کریں تو نوازش ہو گی۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 12:22، 3 جولائی 2018ء (م ع و)

@ساجد امجد ساجد: معذرت چاہتا ہوں درست نام بیت معون تھا جو کتاب مقدس میں بھی مذکور ہے۔ اوپر آزمائشی کا بٹن ہے اس میں جا کر آلہ دو کالمی تنازع ترمیم منتخب کر لیں۔ اس مسئلے سے جان چھوٹ جائے گی۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:48، 3 جولائی 2018ء (م ع و)

پاکستان کے عام انتخابات 2018ء کو محفوظ کردیا گیا ہے۔[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات 2008ء کو آپ نے ترمیم سے محفوظ کر دیا ہے۔ ایسے میں ترمیم کیسے کی جائے؟ توجہ درکار ہے۔ فیصل انس 07:18، 29 جولائی 2018ء (م ع و)

نہیں میں نے تو 2008ء والے میں کبھی ترمیم ہی نہیں کی۔ براہ کرم نظر ثانی فرمائیں— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:23، 29 جولائی 2018ء (م ع و)

میرا ای میل ایڈریس[ترمیم]

ha183682@gmail.com Haseebahmad1087 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:07، 30 جولائی 2018ء (م ع و)

تھوڑا نظر کرم[ترمیم]

اگر آپکو ویکیپیڈیا پر جنوبی ہند کی فلمز کے بارے میں کوئی بھی مدد درکار ہو تو مجھ سے رابطہ کریں۔ Haseebahmad1087 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:12، 30 جولائی 2018ء (م ع و)

مدد درکار[ترمیم]

اسلام و علیکم! جیسے آپ نے اپنا یہ صفحہ تخلیق کیا ہے۔ یہ کیسے کرتے ہیں۔ براہ مہربانی رہمنائی فرمائیںHaseebahmad1087 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:15، 30 جولائی 2018ء (م ع و)

سپاس گزار[ترمیم]

جناب بخاری سید صاحب، مجھے تو بالکل بھی معلوم نہیں تھا کہ میں 50،000 کا ہندسہ عبور کر چکا ہوں، مبارکباد کےلئے شکریہ۔ جزاک اللہ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 05:29، 7 اگست 2018ء (م ع و)

:-) اللہ آپ کو مزید ترقی دیں — بخاری سعید تبادلہ خیال 07:08، 7 اگست 2018ء (م ع و)

کام ہوگیا[ترمیم]

آپ کے کہنے پر میں نے ملک (فلم) اور وشواروپم 2 کا صفحہ تخلیق ہوگیا ہے۔ میں اب بھیروا اور وشواروپم 2 کے صفحہ پر تصویر اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں لیکن نہیں ہورہی براہ مہربانی مدد کریں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:58، 7 اگست 2018ء (م ع و)

خاص:اپلوڈ سے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:02، 7 اگست 2018ء (م ع و)

مدد کریں[ترمیم]

وشواروپم 2 پر ابھی بھی فوٹو اپلوڈ نہیں ہوئی۔ بھیروا پر کرنے کا شکریہ۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:27، 7 اگست 2018ء (م ع و)

فوٹو اپلوڈ[ترمیم]

Vishwaroopam 2.jpg

یہ فوٹو اپلوڈ کردیں وشواروپم 2 پر۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:31، 7 اگست 2018ء (م ع و)

انگریزی ویکیپیڈیا سے ڈاؤنلوڈ کر کے خاص:اپلوڈ کے ذریعے یہاں اپلوڈ کرلیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:42، 7 اگست 2018ء (م ع و)

کتھی[ترمیم]

میں نے en: Kaththi فلم کا اردو مضمون کتھی تخلیق کیا ہے۔ براہ مہربانی یہ بتائیں کہ اسکو انگریزی ویکیپیڈیا کے صفحے کے ساتھ کیسے جوڑیں؟؟؟ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:08، 7 اگست 2018ء (م ع و)

کسی بھی صفحہ کی دائیں جانب بالکل نیچے زبانیں لکھا ہوتا ہے اس کے نیچے اضافہ روابط پر کلک کرنے سے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:18، 7 اگست 2018ء (م ع و)

رانا محمد حسنین خاں[ترمیم]

اسلام علیکم بھائیو پلیز رابطہ کریں +393477586037 آپ سے گیرٹ ولڈرز کے متعلق کچھ معلومات لینی ہے— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست رانا محمد حسنین خاں (تبادلۂ خیالشراکتیں)