تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 41

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محترم صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس صرف تین ہفتے باقی ہیں۔ ابھی تک کسی صارف نے کوئی مضمون اس منصوبے میں شامل نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ اور طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل[ترمیم]

محترم صاحب!

القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل پر اپنی قیمتی رائے پیش کیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:44, 14 نومبر 2017 (م ع و)

بہائیت[ترمیم]

بہائیت پر آپ کی ترمیم و اضافہ کو دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی گزارش ہے کہ بہائیت کے بانی بہاء اللہ کے مضمون کا Bahá'u'lláh سے ترجمہ کردیجیے۔ پیشگی شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 14:41, 9 دسمبر 2017 (م ع و)

جی، حوصلہ افزائی کا شکریہ! انگریزی بہاءاللہ کا مضمون تو کافی لمبا ہے اور سر دست اتنا وقت میں صرف کرنے کے موقف میں نہیں ہوں۔
اس سال کینیڈا میں میری ملاقات کچھ بہائیوں سے ہوئی جنہوں نے مجھے یہ یقین دلانے کی کوشش کی کہ اگرچیکہ کچھ عقائد ان کے الگ ہیں، مگر حلال و حرام کے کئی تصورات ان کے عام مسلمانوں جیسے ہیں۔ مگر جیسا ہی میں انٹرنیٹ ان ہی کے باوثوق سائٹوں کو پڑھا، مجھ پر وہ حقائق آشکارا ہوئے جنہیں میں نے مضمون میں شامل کیا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:00, 9 دسمبر 2017 (م ع و)
جی بالکل اگر ہوسکے تو وقت نکال کر بہاء اللہ میں اضافہ کردیجیے باقی جیسا آپ مناسب سمجھیں۔ شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 15:41, 9 دسمبر 2017 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

چارلس ولیم فورمن پر اپنی رائے دیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:36, 16 دسمبر 2017 (م ع و)

سوامی چنمیانند باپوجی[ترمیم]

سوامی چنمیانند باپوجی کو ہندی ویکی پر مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے اور وجہ یہ بتائی گئی ہے: प्रचार— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:38, 20 دسمبر 2017 (م ع و)

@BukhariSaeed:اطلاع کے لیے شکریہ! کل جب یہ مضمون لکھا گیا تھا، یہ سانچہ نہیں تھا۔ در اصل لکھنے والے شخص کی جانب سے "ہم" اور مضمون کے آخر میں دست خط کی وجہ سے یہ تاثر آ رہا ہے۔ ایک کام آپ ایک غیرجانب دار شخص کے طور پر یہ کر سکتے ہیں کہ کہیں بھی آپ کو کوئی خود ستائی کا پہلو نظر آئے تو ہٹا دیجیے۔ باقی رہا یہ کہ اسکول یا رفاہی تنظیموں پر مضامین، اردو پر تو ہم یہ کافی تعداد پاتے ہیں اور اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:38, 20 دسمبر 2017 (م ع و)
وضاحت کرنے کے لیے شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:44, 20 دسمبر 2017 (م ع و)