مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Katkoor village

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Katkoor village کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 207,116 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 12:44، 13 نومبر 2023ء (م ع و)

کھنڈو بابا جدون کا تاریخی پس منظر[ترمیم]

جب پشاور میں دلہ زاکوں گلگیانوں سے لڑائی شروع کی اس وقت گلیانو قبیلے نے شکست کھائی اس کی شکست کھانے پر ملک احمد اپنے قوم اور قبیلوں کو اتحاد کے لیے اس بات پر متفق کیا کہ ہم ایک فیصلہ کن جنگ دلہ زاکوں سے لڑیں گے یہ فیصلہ انہوں نے اس لیے کیا کہ یوسف زی دلہ زاکوں سے تنگ ائے تھے پھر ملک احمد نے سب یوسف زئی مندڑ گلگیانی مہمندزی اتمان خیل اور گدون کو اکٹھا کر کے ایک بڑا لشکر بنا کر کاٹلنگ اور شہباز گڑی کے درمیان لڑائی کے لیے اتارا اور دلہ زاکوں نے بھی کئ عرصے سے جنگ کی تیاریوں میں مشغول تھے جب ان کو پتہ چلا پھر لڑائی شروع ہوئی یہ جنگ اخون درویزہ کے دور میں ہوئی اور اخون درویزہ نے کہا کہ یہ سب سے پہلے علی اسماعیل کے بیٹے شیرین میدان میں جنگ کے لیے نکلا اور اس کے مقابلے میں زنگی دلہ زاک کا بیٹا نکلا۔ شیرین نے زنگی د لہ زاک کے بیٹے کو قتل کیا اور اس کے بعد سب قبیلے اپس میں لڑنا شروع کیا ایک زبردست جنگ ہوا اس کے نتیجے میں دلہ زاک اور ان کے ساتھی قبیلے ڈر کی وجہ سے میدان چھوڑا یوسفزو اور جدونوں نے دلزا کو کا راستہ بند کیا اس گزشتہ تاریخی جنگ کے ادوار 1525 ہے اس بڑے جنگ کے بعد یوسفزو جدون اور ان کے اتحادی قبیلوں نے سوات پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

2. سوات پر یوسف جو اور جدون کا قبضہ…

جب سواتی قوم کو پتہ چلا کہ یوسف زی اور جدون ایک دن ہم پر حملہ کریں گے سواتی قوم یوسف زو اور جادونوں کے حملے سے خوفزدہ تھے اور ہر وقت تیار رہتے تھے سلطان اویس اس دور میں سواتیوں کا حکمران تھا پھر انہوں نے ملک احمد کی بہن شادی کی تاکہ یوسف کے حملے سے محفوظ ہوں گے وہی ہمارا رشتہ دار ہوگا حملہ نہیں کرے گا کچھ عرصہ بعد ملک احمد کی بہن مر گئی رشتہ ٹوٹنے پر سلطان اویس سے ڈر پیدا ہوا اس کے بعد سلطان اویس نے اپنی سواتی لشکر کو محاذوں پر تقسیم کیے مور درہ نام کے علاقے پر بندے کھڑے کیے اور کچھ لشکر ملاکنڈ پر ڈیرہ کیا

یوسف زو اور جدونوں نے اپنا لشکر رات ہی رات ملاکنڈ بھیجا اور وہاں جنگ شروع ہو کر سواتی بھاگ گئے ملاکنڈ چھوڑ دیا یوسف زو اور جدونوں نے ملاکنڈ کے راستے سے جنگ کر کے جاتے تھے اور علاقے فتح کر کے سوات پہنچ گئے سواتیوں نے بھرپور مقابلہ جنگ کرتے ہوئے جنگ ہارا اور بھاگ کر پورا سوات چھوڑا۔یوسف زو اور جدونوں نے پورے سوات پر قبضہ کیا اور سوات کے اس پاس جتنے بھی علاقے تھے ان میں پورن چکیسر کانا اور غوربند کے علاقے شامل تھے قبضے کیے باجوڑوں نے لشکر کو شکست دے کر ارنگ برنگ کے علاقے ان تر ناواگئ قبضہ کیا یہ ایک ایسے دور تھے جو بھی طاقتور قبیلے تھے ایک دوسرے سے اچھے اچھے علاقے کمزور قبیلوں سے چھین لیتے تھے۔

3. شیخ ملی کے نام ایک مشہور اصلاحی تقسیم ارضی۔۔۔

مندر قبیلے میں ایک شخص شیخ ملی کے نام سے مشہور ہوشیار اور پرہیزگار بندہ تھا یہ ایک ایسا فرد تھا کہ مخلوق خدا کے ہر ایک بھلائی برائی اور اصلاح میں ہر وقت پیش تھے انہوں نے علاقوں کی تقسیم کا بندوبست شروع کر رکھا تقسیم ارضی یا تقسیم علاقہ ایک ایسا شخص کر سکتا ہے جو بڑا مفکر قبائلوں کے مزاج سے باخبر اور جغرافیہ جانتے ہوں شیخ ملی ان تمام تجربات میں مہارت رکھتا تھا یہی کام ایسے ہوشیاری قابلیت دانائی سے طے پایا کہ اس وقت کے انسان عقل دنگ رہ گئے کوئی انسان ایک تقسیم کو دیکھتے حیران رہ جاتے شیخ ملی نے تقسیم ارضی کچھ اسی طرح کیا کہ جن قبیلے اپس میں ایک دوسرے سے لڑ جاتے تو تو اس کے درمیان والی جگہ یا ارضی استانہ دار قوم کو بطور "سیری" دے دی۔یہ سیری اس لیے دی گئی کہ ائندہ کے لیے ان قبیلوں کا جھگڑا ختم ہو جائے اور ائندہ لڑائی کا نوبت نہ اجائے دوا وہ کے نام پہ ارضی گلگیانو کو دے دی۔اشنغر والی ارضی کو دے دی ارنگ برنگ والے علاقہ اتمان خیلوں کو دے دی کتب والی ارضی گدونوں کو دے دی۔سوات جیسا سر سبز شاداب علاقہ یوسف سے اور مندڑوں کو دے دیا شیخ ملی اور ملک احمد دونوں مندڑ قبیلوں سے تعلق رکھتے تھے ان کی اسی تقسیم ارضی میں کوئی رد و بدل نہیں ائی ہے شیخ ملی اور ملک احمد تقسیم کے وقت یہ بھی واضح کی کہ اے ہمارے قبیلوں اپ جب ایک دوسرے کے ساتھ اپس میں لڑ جاتے ہیں تو اپ لوگوں کے اپس میں صلح و اصلاح کی ذمہ داری قوم استانہ دار کی ذمہ ہوگی۔۔مثلا لڑائی جھگڑا تقسیم ارض ایک دوسرے کے مابین اخوت اور بھائی چارہ قائم کرنا مسافروں فقیروں کو ٹھکانہ نہ دینا وغیرہ ان جیسے مسائل قوم استانہ دار جدونوں کے ذمے ہوگی ان باتوں پہ تمام قبیلے بخوشی راضی ہو گئے جو علاقے اس وقت تک تقسیم نہیں ہوئے تھے ان علاقوں پر لڑائی جھگڑا جاری تھی۔