تبادلۂ خیال صارف:Mohammmad Awais Soomro
خوش آمدید!
[ترمیم](?_?)
جناب Mohammmad Awais Soomro کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 07:52، 19 جولائی 2019ء (م ع و)
Mohammad Awais Soomro
[ترمیم]Mohammad Awais Soomro is a Student at Shah Abdul Latif University Khairpur Sindh. He studies there Urdu Literature (BS-IV ) He passed his Diploma in Information Technology in 2016-17 From IBA-IET khairpur Sindh Pakistan. He has good skills in Urdu poetry. His hobbies are Reading Urdu/ English Novels, Reading & writing Urdu poetry, and Afsanas (Short stories). He basically belongs to Kot Bunglow District Khairpur Sindh Pakistan. He is well Believed for his bright .future