مندرجات کا رخ کریں

تتسم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تَتسَم (تَت + سَم= اس کے مشابہ، اس جیسا) ہند آریائی زبانوں میں مستعمل ان الفاظ کو کہا جاتا ہے جنہیں سنسکرت زبان سے کسی تبدیلی کے بغیر اخذ کر لیا گیا ہو۔ اردو، بنگالی، مراٹھی، اڑیہ، ہندی، گجراتی، سنہالی اور دراوڑی زبانیں مثلاﹰ ملیالم، کنڑ، تیلگو اور تمل وغیرہ میں بہت سے الفاظ سنسکرت زبان سے ماخوذ ہیں، کیونکہ یہ تمام زبانیں سنسکرت سے متاثر ہیں۔ جن تتسم الفاظ میں وقت اور حالات کی وجہ سے کچھ تبدیلیاں ہو گئی ہوں انھیں تت بَھو کہا جاتا ہے۔ ہندوستانی زبانوں میں تتسم اور "تت بھو" الفاظ بکثرت ملتے ہیں۔

[[زمرہ:اشتقاقیات][