تکیہ سلیمانیہ مسجد
Jump to navigation
Jump to search
تکیہ سلیمانیہ التكية السليمانية | |
---|---|
![]() | |
بنیادی معلومات | |
مقام |
![]() |
متناسقات | 33°30′45″N 36°17′29″E / 33.51250°N 36.29139°Eمتناسقات: 33°30′45″N 36°17′29″E / 33.51250°N 36.29139°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
علاقہ | سرزمین شام |
ملک | سوریہ |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | معمار سنان پاشا |
نوعیتِ تعمیر | مسجد کمپلیکس |
طرز تعمیر | عثمانی معماری |
سنہ تکمیل |
1544-1558/59 مسجد 1566-67 السلیمیہ مدرسہ |
تفصیلات | |
مینار | 2 |
مواد | پتھر، ماربل، موزیک |
تکیہ سلیمانیہ (عربی: التكية السليمانية، ترکی: Tekkiye Camii) شام کے شہر دمشق کی ایک مسجد ہے۔ یہ نہرِ بردی (دریائے بردیٰ) کے کنارے پر واقع ہے۔ اسے سلیمان عالیشان نے تعمیر کروایا تھا۔ سنِ تعمیر 1554ء سے 1560ء ہے یعنی یہ پانچ سو سال کے قریب قدیم ہے۔ ایک مدرسہ بنام مدرسہ سلیمانیہ بھی اس کے ساتھ ملحق ہے۔ صحن کی بیشتر عمارات درویش فرقہ کی بنائی ہوئی ہیں جو ترکی خلافت کے زمانے میں اسلام کا ایک فرقہ تھا۔ قدیم مسجد کی عمارت کو شام میں ترکی خلافت (خلافت عثمانیہ) کی اولین تعمیرات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔