تکیہ سلیمیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تکیہ سلیمیہ
التكیہ السلیمیہ
عمومی معلومات
قسمتکیہ
مقامدمشق، شام
آغاز تعمیر1518

تکیہ سلیمیہ (عربی: التكية السليمية) شام کے شہر دمشق کی ایک تکیہ ہے۔ اسے سلیم اول نے تعمیر کروایا تھا۔ تکیہ سلیمیہ ایک مسجد اور عمارت (سلطنت عثمانیہ) [tr] (باورچی خانہ) پر مشتمل ہوتا ہے۔ مسجد ابن عربی کی قبر کی جگہ پر بنائی گئی تھی۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]