جام خان شورو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جام خان شورو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 مارچ 1982ء (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی ایس-62  
پارلیمانی مدت 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جام خان شورو، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ اس سے قبل وہ مئی 2013 سے مئی 2018 تک رکن سندھ اسمبلی رہ چکے ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

جام خان شورو 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-47 (حیدرآباد-III) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2] جون 2013 میں انھیں وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی سندھ کی صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا اور انھیں سندھ کا صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک اور ماہی گیری بنایا گیا۔ جولائی 2016 میں، وہ وزیر اعلیٰٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صوبائی کابینہ میں شامل تھے اور انھیں سندھ کا صوبائی وزیر برائے مقامی حکومت بنایا گیا۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-62 (حیدرآباد-I) سے پی پی پی کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/675
  2. "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 28 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018