مندرجات کا رخ کریں

جاپان کے قومی پارکوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیٹونائیکائی نیشنل پارک میں اِتسوکوشیما جاپان کے اولین قومی پارکوں میں سے پہلا۔ (قائم شدہ سنہ 1934ء)

جاپان میں نیشنل پارکس (Kokuritsu Kōen)اور نیم قومی پارکس (国定公園 Kokutei Kōen) وہ قدرتی خوبصورتی کی جگہیں ہیں جنہیں تحفظ اور پائیدار استعمال کے لیے ماحولیات کے وزیر نے قدرتی پارکوں کے قانون۔1957 کے تحت نامزد کیا گیا ہے۔[1] قومی پارکوں کو وزارت ماحولیات نے نامزد کیا ہے اور اصولی طور پر اسی کے زیر انتظام ہیں۔ نیم قومی پارک جو قدرے کم خوبصورت، سائز، تنوع یا جن کو تحفظ کی ضرورت ہے، کو وزارتی نامزدگی کے لیے تجویز کیا جاتا ہے اور ان کا انتظام وزارت کی نگرانی میں پریفیکچر کرتے ہیں۔[2]

قومی پارکوں کی فہرست

[ترمیم]
نام قائم ہوا علاقہ رقبہ (ہیکٹر) تصویر
اکان ماشو قومی پارک 1934 ہوکائیڈو 90,481
مینامی الپس قومی پارک 1964 چوبو 35,752
امامی گنتو قومی پارک 2017 کیوشو 42,181
اشیزوری۔اواکائی قومی پارک 1972 شیکوکو 11,345
آسو کوجو قومی پارک 1934 کیوشو 72,678
باندائی۔اساہی قومی پارک 1950 توہوکو 186,389
چیچیبو تاما کائی قومی پارک 1950 کانتو 126,259
چوبو۔سانگاکو قومی پارک 1934 چوبو 174,323
ڈائیسین۔اوکی قومی پارک 1936 چوگوکو 35,353
ڈائیسیتسوزان قومی پارک 1934 ہوکائیڈو 226,764
فیوجی۔ہاکونے۔آئیزو قومی پارک 1936 کانتو 121,695
ہاکوسان قومی پارک 1962 چوبو 11,345
ایریوموتے۔اشیگاکی قومی پارک 1972 کیوشو 40,653
اسے۔شیما قومی پارک 1946 کنکی 55,544
جوشن اتسو کوگین قومی پارک 1949 کانتو 148,194
کیراما شوتو قومی پارک 2014 کیوشو 3,520
کیری شیما۔کنکو واں قومی پارک 1934 کیوشو 36,586
کوشیرو۔شتسوجین قومی پارک 1987 ہوکائیڈو 28,788
مایوکو۔توگا کوشی رینزان قومی پارک 2015 چوبو 39,772
نکو قومی پارک 1934 کانتو 114,908
اوگاساوارا قومی پارک 1972 کانتو 6,629
اوزے قومی پارک 1972 توہوکو اور کانتو 37,200
ریشیری۔ریبن۔ساروبیتسو قومی پارک 1974 ہوکائیڈو 24,166
سائیکائی قومی پارک 1955 کیوشو 24,646
سانن کائیگن قومی پارک 1936 کنکی 8,783
سانریکو فکو قومی پارک 1955 توہوکو 28,537
سیتونائی کائی قومی پارک 1934 کنکی، چوگوکو،

شیکوکو،کیوشو(مشترکہ انتظام)

67,242
شیکوتسو۔تویا قومی پارک 1949 ہوکائیڈو 99,473
شیریتوکو قومی پارک 1964 ہوکائیڈو 38,636
تووادا۔ہاچی مانتائی قومی پارک 1936 توہوکو 85,534
انزین۔اماکوسا قومی پارک 1934 کیوشو 28,279
یاکوشیما قومی پارک 2012 کیوشو 32,553
یانبارو قومی پارک 2016 کیوشو 13,622
یوشینو۔کومانو قومی پارک 1936 کنکی 61,406

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Natural Parks Act (1957)" (PDF). Ministry of the Environment. Retrieved 1 February 2012.
  2. Natural Park Systems in Japan" (PDF). Ministry of the Environment. pp. 4, 12. Retrieved 1 February 2012.

زمرہ:جاپان کے قومی پارک