چوگوکو علاقہ
Appearance
Chūgoku region 中国地方 | |
---|---|
علاقہ | |
جاپان میں چوگوکو علاقہ | |
رقبہ | |
• کل | 31,922.26 کلومیٹر2 (12,325.25 میل مربع) |
آبادی (1 اکتوبر 2010)[1] | |
• کل | 7,563,428 |
• کثافت | 240/کلومیٹر2 (610/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
چوگوکو علاقہ (Chūgoku region) (جاپانی: 中国地方) جسے سانن سانیو علاقہ (San'in-San'yō region) (جاپانی: 山陰山陽地方) بھی کہا جاتا ہے، جاپان کے سب سے بڑے جزیرے ہونشو کا مغربی ترین علاقہ ہے۔
چوگوکو علاقہ پانچ پریفیکچر پر مشتمل ہے:[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ministry of Internal Affairs and Communications Statistics Bureau (26 October 2011)۔ "平成 22 年国勢調査の概要" (PDF)۔ 06 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2012
- ↑ Chugoku Regional Tourism Promotion Association "Overview of Chugoku Region" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chugoku-navi.jp (Error: unknown archive URL), Chugoku Regional Tourism Portal Site: Navigate Chugoku. Accessed 15 September 2013.