مندرجات کا رخ کریں

ایواتے پریفیکچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایواتے پریفیکچر
Iwate Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی岩手県
  روماجیIwate-ken
ایواتے پریفیکچرIwate Prefecture
علامت ایواتے پریفیکچر
Location of ایواتے پریفیکچرIwate Prefecture
ملکجاپان
علاقہتوہوکو
جزیرہہونشو
دارالحکومتموریوکا
حکومت
  گورنرتاکویا تاسو
رقبہ
  کل15,278.40 کلومیٹر2 (5,899.02 میل مربع)
رقبہ درجہدوسرا
آبادی (1 اکتوبر 2010[1])
  کل1,330,530
  درجہ30 واں
  کثافت90/کلومیٹر2 (200/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-03
اضلاع10
بلدیات33
پھولپولونیا درخت
درختنانبو ریڈ دیودار
پرندہسبز چکور
ویب سائٹwww.pref.iwate.jp

ایواتے پریفیکچر (Iwate Prefecture) (جاپانی: 岩手県) ہوکائیدو پریفیکچر کے بعد جاپان کا دوسرا سب سے بڑا پریفیکچر ہے۔[2] یہ ہونشو جزیرے کے توہوکو علاقہ میں واقع ہے اور جزیرے کا مشرقی ترین نقطہ ہے۔[3] اس کا دار الحکومت موریوکا ہے۔[4]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. National Census 2010 Preliminary Results
  2. Frédéric, Louis (2002). "Iwate-ken" in Japan Encyclopedia، ص 410، گوگل کتب پر, p. 410.
  3. Frédéric, "Tōhoku" in Japan Encyclopedia، ص 970، گوگل کتب پر, p. 970.
  4. Frédéric, "Morioka" in Japan Encyclopedia، ص 661، گوگل کتب پر, p. 661.