یاماناشی پریفیکچر
ظاہری ہیئت
| یاماناشی پریفیکچر Yamanashi Prefecture | |
|---|---|
| جاپانی نقل نگاری | |
| • جاپانی | 山梨県 |
| • روماجی | Yamanashi-ken |
| ملک | جاپان |
| علاقہ | چوبو (توکائی) |
| جزیرہ | ہونشو |
| دارالحکومت | کوفو |
| حکومت | |
| • گورنر | شومی یوکواوچی |
| رقبہ | |
| • کل | 4,465.38 کلومیٹر2 (1,724.09 میل مربع) |
| رقبہ درجہ | بتیسواں |
| آبادی (فروری 1, 2011) | |
| • کل | 861,431 |
| • درجہ | اکتالیسواں |
| • کثافت | 192.91/کلومیٹر2 (499.6/میل مربع) |
| آیزو 3166 رمز | JP-19 |
| اضلاع | 5 |
| بلدیات | 27 |
| پھول | Fujizakura |
| درخت | Kaede |
| پرندہ | Uguisu |
| ویب سائٹ | www |
یاماناشی پریفیکچر (Yamanashi Prefecture) (جاپانی: 山梨県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت کوفو شہر ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Yamanashi-ken" in Japan Encyclopedia, p. 1044، ص 1044، گوگل کتب پر; "Chūbu" in p. 126، ص 126، گوگل کتب پر
- ↑ 甲府市; Introduction of Kofu City آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ city.kofu.yamanashi.jp (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل); retrieved 2011-07-13
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر یاماناشی پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری یاماناشی صوبے ہوم پیجآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pref.yamanashi.jp (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)