سانن علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سانن علاقہ
سانن علاقہ
SanIn-region Small.png
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Japan.svg جاپان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ جاپان  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
رقبہ 11680.73 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

سانن علاقہ (San'in region) (جاپانی: 山陰地方) ہونشو، جاپان کے مرکزی جزیرے کے جنوب مغرب میں ایک علاقہ ہے۔ یہبحیرہ جاپان کے ساحل پر چوگوکو کے شمالی حصے پر مشتمل ہے۔[1]

اشتقاقیات[ترمیم]

جاپانی زبان میں سانن (San'in) نام دو کانجی حروف سے مل کر بنا ہے۔ پہلا "پہاڑ" اور دوسرا "ین" (ین اور یانگ) کی نمائندگی کرتا ہے۔ نام کا مطلب پہاڑوں کا شمالی سایہ دار رخ جو سانیو (San'yō) میں برعکس "یانگ" کے لحاظ سے پہاڑوں کا جنوبی روشن رخ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "San'in" in Japan Encyclopedia, p. 817، ص 817، گوگل کتب پر; Titsingh, Isaac. (1834). Annales des empereurs du japon, p. 65.، ص 65، گوگل کتب پر