کاناگاوا پریفیکچر
ظاہری ہیئت
| کاناگاوا پریفیکچر Kanagawa Prefecture | |
|---|---|
| جاپانی نقل نگاری | |
| • جاپانی | 神奈川県 |
| • روماجی | Kanagawa-ken |
| ملک | جاپان |
| علاقہ | کانتو |
| جزیرہ | ہونشو |
| دارالحکومت | یوکوہاما |
| حکومت | |
| • گورنر | یوجی کورویوا (اپریل 2011) |
| رقبہ | |
| • کل | 2,415.84 کلومیٹر2 (932.76 میل مربع) |
| رقبہ درجہ | تینتالیسواں |
| آبادی (ستمبر 1, 2010) | |
| • کل | 9,029,996 |
| • درجہ | دوسرا |
| • کثافت | 3,740/کلومیٹر2 (9,700/میل مربع) |
| آیزو 3166 رمز | JP-14 |
| اضلاع | 6 |
| بلدیات | 33 |
| پھول | Golden-rayed lily |
| درخت | جنکگو |
| پرندہ | عام بحری گل |
| ویب سائٹ | www |
کاناگاوا پریفیکچر (Kanagawa Prefecture) (جاپانی: 神奈川県) جاپان کے شمالی کانتو علاقے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت یوکوہاما ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kanagawa" in Japan Encyclopedia, p. 466، ص 466، گوگل کتب پر; "Kantō" in p. 479، ص 479، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Yokohama" in pp. 1054-1055، ص 154، گوگل کتب پر.
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر کاناگاوا پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری کاناگاوا پریفیکچر کی ویب گاہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pref.kanagawa.jp (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- سرکاری کاناگاوا زندہ ویب گاہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ greatpowers1.googlepages.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- سیاحتی ایسوسی ایشن کی ویب گاہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ kanagawa-kankou.or.jp (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (انگریزی)