اوساکا پریفیکچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی大阪府
 • روماجیŌsaka-fu
اوساکا پریفیکچر Osaka Prefecture
علامت اوساکا پریفیکچر
Location of اوساکا پریفیکچر Osaka Prefecture
ملکجاپان
علاقہکانسائی
جزیرہہونشو
دارالحکومتاوساکا
حکومت
 • گورنراچیرو ماتسوئی
رقبہ
 • کل1,899.28 کلومیٹر2 (733.32 میل مربع)
رقبہ درجہچھیالیسواں
آبادی (جنوری 1, 2012)
 • کل8,864,228
 • درجہتیسرا
 • کثافت4,700/کلومیٹر2 (12,000/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-27
اضلاع5
بلدیات43
پھولجاپانی خوبانی
درختجنکگو درخت
پرندہBull-headed shrike
ویب سائٹwww.pref.osaka.jp/en/index.html

اوساکا پریفیکچر (Osaka Prefecture) (جاپانی: 大阪府) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کانسائی علاقہ میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت اوساکا شہر ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Osaka-fu" in Japan Encyclopedia, p. 759، ص 759، گوگل کتب پر; "Kansai" in p. 477، ص 477، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Osaka" in p. 759، ص 759، گوگل کتب پر.

بیرونی روابط[ترمیم]