فوکوئی پریفیکچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
فوکوئی پریفیکچر
Fukui Prefecture
جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی 福井県
 • روماجی Fukui-ken
باضابطہ لوگو فوکوئی پریفیکچرFukui Prefecture
علامت فوکوئی پریفیکچر
Location of فوکوئی پریفیکچرFukui Prefecture
ملک جاپان
علاقہ چوبو (ہوکوریکو)
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت فوکوئی
حکومت
 • گورنر اسیئ نیشیکاوا
رقبہ
 • کل 4,188.99 کلو میٹر2 (1,617.38 مربع میل)
درجہ بلحاظ رقبہ چونتیسواں
آبادی (جون 1, 2013)
 • کل 795,437
 • درجہ بلحاظ آبادی تینتالیسواں
 • کثافت 189.93/کلو میٹر2 (491.9/مربع میل)
جیوکوڈ 1863983[1]  Change value GeoNames ID (P1566) in Wikidata
آیزو 3166 رمز JP-18
اضلاع 7
بلدیات 17
پھول نرگس
درخت دیودار
پرندہ Dusky thrush
ویب سائٹ www.pref.fukui.jp/english/

فوکوئی پریفیکچر (Fukui Prefecture) (جاپانی: 福井県) ہونشو جزیرے پر چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [2] اسکا دارالحکومت فوکوئی شہر ہے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مستورد من : GeoNames — وصلة : GeoNames ID — رخصة: CC BY 3.0 Unported
  2. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Fukui-ken" in Japan Encyclopedia, p. 217 گوگل بکس; "Chūbu" Japan Encyclopedia, p. 126 گوگل بکس.
  3. Nussbaum, "Fukui" in Japan Encyclopedia, p. 217 گوگل بکس.

بیرونی روابط[ترمیم]