کاگاوا پریفیکچر
ظاہری ہیئت
| کاگاوا پریفیکچر Kagawa Prefecture | |
|---|---|
| جاپانی نقل نگاری | |
| • جاپانی | 香川県 |
| • روماجی | Kagawa-ken |
| ملک | جاپان |
| علاقہ | شیکوکو |
| جزیرہ | شیکوکو |
| دارالحکومت | تاکاماتسو |
| حکومت | |
| • گورنر | کیئزو ہامادا |
| رقبہ | |
| • کل | 1,861.70 کلومیٹر2 (718.81 میل مربع) |
| رقبہ درجہ | سینتلیسواں |
| آبادی (دسمبر 1, 2010) | |
| • کل | 995,465 |
| • درجہ | چالیسواں |
| • کثافت | 534.71/کلومیٹر2 (1,384.9/میل مربع) |
| آیزو 3166 رمز | JP-37 |
| اضلاع | 5 |
| بلدیات | 17 |
| پھول | زیتون |
| درخت | زیتون |
| پرندہ | لیسر کویل |
| ویب سائٹ | www.pref.kagawa.jp |
کاگاوا پریفیکچر (Kagawa Prefecture) (جاپان: 香川県) شیکوکو جزیرے پر واقع جاپان کا پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت تاکاماتسو ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر کاگاوا پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- کاگاوا پریفیکچر انگریزی ہوم پیجآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pref.kagawa.jp (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- (بزبان جاپانی) سرکاری کاگاوا پریفیکچر جاپانی ہوم پیجآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pref.kagawa.jp (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- جاپان کے قومی آرکائیو ... کاگاوا نقشہ (1891)[مردہ ربط]
- شیکوکو سے نوٹس انگریزی میں