اہیمے پریفیکچر
Appearance
سرکاری نام | |
جاپانی نقل نگاری | |
• جاپانی | 愛媛県 |
• روماجی | Ehime-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | شیکوکو |
جزیرہ | شیکوکو |
دارالحکومت | ماتسویاما |
حکومت | |
• گورنر | توکیہیرو ناکامورا (دسمبر 2010) |
رقبہ | |
• کل | 5,676.44 کلومیٹر2 (2,191.69 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چھبیسواں |
آبادی (نومبر 1, 2010) | |
• کل | 1,430,086 |
• درجہ | ستائیسواں |
• کثافت | 251.93/کلومیٹر2 (652.5/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-38 |
اضلاع | 7 |
بلدیات | 20 |
پھول | ساتسوما مینڈارن[1] |
درخت | چیڑ |
پرندہ | جاپانی رابن |
مچھلی | بحیرہ احمر بریم |
ویب سائٹ | www |
اہیمے پریفیکچر (Ehime Prefecture) (جاپانی: 愛媛県) شمال مغربی شیکوکو، جاپان میں ایک پریفیکچر ہے۔[2] اس کا دار الحکومت ماتسویاما ہے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "愛媛県の紹介 > 愛媛県のシンボル"۔ Ehime prefectural website (بزبان اليابانية)۔ Ehime Prefecture۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2011
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Ehime" in Japan Encyclopedia, p. 170، ص 170، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Matsuyama" at p. 621، ص 621، گوگل کتب پر.