ہیروشیما پریفیکچر
ظاہری ہیئت
| ہیروشیما پریفیکچر Hiroshima Prefecture | |
|---|---|
| جاپانی نقل نگاری | |
| • جاپانی | 広島県 |
| • روماجی | Hiroshima-ken |
| ملک | جاپان |
| علاقہ | چوگوکو (سانیو) |
| جزیرہ | ہونشو |
| دارالحکومت | ہیروشیما (شہر) |
| حکومت | |
| • گورنر | ہیدیہیکو ہوزاکی |
| رقبہ | |
| • کل | 8,476.95 کلومیٹر2 (3,272.97 میل مربع) |
| رقبہ درجہ | 11 واں |
| آبادی (مارچ 1, 2011) | |
| • کل | 2,857,990 |
| • درجہ | 12 واں |
| • کثافت | 337.15/کلومیٹر2 (873.2/میل مربع) |
| آیزو 3166 رمز | JP-34 |
| اضلاع | 5 |
| بلدیات | 23 |
| درخت | جاپانی میپل |
| پرندہ | سرخ گلا مرغابی |
| ویب سائٹ | pref.hiroshima.lg.jp |
ہیروشیما پریفیکچر (Hiroshima Prefecture) (جاپانی: 広島県) ہونشو جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت ہیروشیما شہر ہے۔[2] اس کی آبادی تقویباْ 2.9 ملین ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر ہیروشیما پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری ہیروشیما پریفیکچر ہوم پیجآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pref.hiroshima.jp (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- ہیروشیما میں زندگیآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ hirohurl.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- ہیروشیما موسم کی پیشن گوئی آرکائیو شدہ 2006-05-21 بذریعہ archive.today
- جاپان کے قومی آرکائیو ... ہیروشیما کا نقشہ (1891)آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ jpimg.digital.archives.go.jp (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- جاپان کے قومی آرکائیو: آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ jpimg.digital.archives.go.jp (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Hiroshima-ken" in Japan Encyclopedia, p. 320، ص 320، گوگل کتب پر; "Chūgoku" at pp. 127، ص 127، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Hiroshima" at pp. 319-320، ص 319، گوگل کتب پر.