برطانوی سمندر پار علاقے
Appearance
(جزائر کیکس و ترکیہ کے خارجہ تعلقات سے رجوع مکرر)
برطانوی سمندر پار علاقے British Overseas Territories | |
---|---|
رقبہ | |
• کل | 1,727,570 کلومیٹر2 (667,020 مربع میل) |
آبادی | |
• تخمینہ | 260,000 |
برطانوی سمندر پار علاقے (British Overseas Territories) سے مراد وہ خطے یا علاقے ہیں جو برطانیہ کے تابع یا دائرہ کار کے تحت ہیں۔
برطانوی سمندر پار علاقے
[ترمیم]چودہ برطانوی سمندر پار علاقے یہ ہیں۔[1]
پرچم | نشان | نام | مقام | شعار | رقبہ | آبادی | دار الحکومت |
---|---|---|---|---|---|---|---|
ایکروتیری و دیکیلیا | بحیرہ روم (قبرص) | 255 کلومیٹر2 (98 مربع میل)[2] | 14,000 (نصف برطانوی فوجی اور عملہ); | ایپسکوپی | |||
اینگویلا | کیریبین اور شمالی اوقیانوسی علاقے | طاقت اور برداشت | 146 کلومیٹر2 (56.4 مربع میل)[3] | 13,500[4] | دی ویلی | ||
برمودا | کیریبین اور شمالی اوقیانوسی علاقے | Quo fata ferunt (لاطینی) | 54 کلومیٹر2 (20.8 مربع میل)[5] | 64,000 (2007 تخمینہ)[6] | ہیملٹن | ||
برطانوی انٹارکٹک علاقہ | انٹارکٹکا | تحقیق اور دریافت | 1,709,400 کلومیٹر2 (660,000 مربع میل)[3] | 50 سرما میں; 400 گرما میں[7] | روتھیرا (مرکزی اڈا) | ||
برطانوی بحرہند کا خطہ | بحر ہند | In tutela nostra Limuria (لاطینی) | 46 کلومیٹر2 (18 مربع میل)[8] | تقریبا 3,000 برطانوی اور امریکی فوجی اور عملہ[9] | ڈیاگو گارسیا (اڈا) | ||
برطانوی جزائر ورجن | کیریبین اور شمالی اوقیانوسی علاقے | Vigilate (لاطینی) | 153 کلومیٹر2 (59 مربع میل)[10] | 27,000 (2005 تخمینہ)[10] | روڈ ٹاون | ||
جزائر کیمین | کیریبین اور شمالی اوقیانوسی علاقے | 264 کلومیٹر2 (101.9 مربع میل)[11] | 54,878[11] | جارج ٹاؤن | |||
جزائر فاکلینڈ | جنوبی بحر اوقیانوس | حق کی خواہش | 12,173 کلومیٹر2 (4,700 مربع میل)[5] | 2,955 (2006 مردم شماری)[12] | اسٹینلے، جزائر فاکلینڈ | ||
جبل الطارق | جزیرہ نما آئبیریا | Nulli expugnabilis hosti (انگریزی: "کوئی دشمن ہمیں نہیں نکالے ") | 6.5 کلومیٹر2 (2.5 مربع میل)[13] | 28,800 (2005)[14] | جبل الطارق | ||
مانٹسریٹ | کیریبین اور شمالی اوقیانوسی علاقے | 101 کلومیٹر2 (39 مربع میل)[15] | 4,655 (2006 تخمینہ)[15] | پلایماؤت (باضابطہ مگر آتش فشانی کی وجہ سے خالی بریڈیس) | |||
جزائر پٹکیرن | بحر الکاہل | 45 کلومیٹر2 (17 مربع میل) (تمام جزائر)[16] |
67 (2011) | ایڈمز ٹاؤن | |||
سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا | جنوبی بحر اوقیانوس | وفادار اور غیر متزلزل (سینٹ ہلینا) ہمارے عقیدہ ہماری طاقت ہے (ترسٹان دا کونیا) |
420 کلومیٹر2 (162 مربع میل) | 5530 کل 4,255 (صرف سینٹ ہلینا; 2008 مردم شماری)[17] 1,275 (اسینشن و ترسٹان دا کونی; تخمینہ)[18] |
جیمز ٹاؤن | ||
جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ | جنوبی بحر اوقیانوس | Leo terram propriam protegat (انگریزی: "شیر کو اپنی زمین کی حفاظت کرنے دو") | 4,066 کلومیٹر2 (1,570 مربع میل)[19] | 99[20] | کنگ ایڈورڈ پوائنٹ | ||
جزائر کیکس و ترکیہ | کیریبین اور شمالی اوقیانوسی علاقے | "فطرتی خوبصورت، انتخابی صاف" | 430 کلومیٹر2 (166 مربع میل)[21] | 32,000 (2006 مردم شماری تخمینہ)[21] | کاک برن ٹاؤن |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "[ARCHIVED CONTENT] UK Overseas Territories Foreign & Commonwealth Office"۔ Collections.europarchive.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ↑ "SBA Cyprus"۔ Jncc.gov.uk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ^ ا ب "British Antarctic Territory"۔ Jncc.gov.uk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ↑ "Commonwealth Secretariat — Anguilla"۔ Thecommonwealth.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ^ ا ب "UNdata | record view | Surface area in km2"۔ United Nations۔ 4 نومبر 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ↑ "Bermuda"۔ Jncc.gov.uk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ↑ "Commonwealth Secretariat — British Antarctic Territory"۔ Thecommonwealth.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ↑ "British Indian Ocean Territory"۔ Jncc.gov.uk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ↑ "Commonwealth Secretariat — British Indian Ocean Territory"۔ Thecommonwealth.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ^ ا ب %7B%7Bcite web|url=http://www.jncc.gov.uk/page-4395 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jncc.gov.uk (Error: unknown archive URL) |title=British Virgin Islands (BVI) |publisher=Jncc.gov.uk |accessdate=8 December 2010}}
- ^ ا ب "The World Factbook: Cayman Islands"۔ CIA۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-10
- ↑ "Commonwealth Secretariat — Falkland Islands"۔ Thecommonwealth.org۔ 14 جون 1982۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ↑ "Gibraltar"۔ Jncc.gov.uk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ↑ "Commonwealth Secretariat — Gibraltar"۔ Thecommonwealth.org۔ 7 نومبر 2002۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ^ ا ب %7B%7Bcite web|url=http://www.jncc.gov.uk/page-4397 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jncc.gov.uk (Error: unknown archive URL) |title=Montserrat |publisher=Jncc.gov.uk |accessdate=8 December 2010}}
- ↑ "Pitcairn Island"۔ Jncc.gov.uk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ↑ "UN Statistics — St Helena census 2008" (PDF)۔ United Nations۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-04
- ↑ "Territories: St Helena, Ascension, Tristan da Cunha"۔ BBC۔ 1 دسمبر 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-04
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2016-01-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-20
- ↑ "Population of Grytviken, South Georgia and the South Sandwich Islands"۔ Population.mongabay.com۔ 31 مارچ 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-08
- ^ ا ب %7B%7Bcite web|url=http://www.jncc.gov.uk/page-4398 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jncc.gov.uk (Error: unknown archive URL) |title=Turks and Caicos Islands |publisher=Jncc.gov.uk |date=1 November 2009 |accessdate=8 December 2010}}