مندرجات کا رخ کریں

جند حمص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوریہ (بلاد الشام) نویں صدی خلافت عباسیہ کے تحت

جند حمص (Jund Hims) (عربی: جند حمص) دور خلافت میں صوبہ بلاد الشام کے فوجی اضلاع میں سے ایک تھا۔[1] اس کے دار الحکومت کا نام حمص تھا۔ اس کے اہم شہری مراکز لاذقیہ، تدمر، جبلہ، کفرطاب، طرسوس، سلمیہ، بانیاس اور قلعہ خوابی تھے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The other three were جند دمشق, جند اردن and جند فلسطین. Album, Stephen and Goodwin, Tony (2001) Sylloge of Islamic Coins in the Ashmolean: The Pre-Reform Coinage of the Early Islamic Period Ashmolean Museum, Oxford, England, pages 84–85 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ books.google.co.uk (Error: unknown archive URL), ISBN 1-85444-173-6
  2. شمس الدین مقدسی quoted in le Strange, 1890, p.39.