جند قنسرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جند قنسرین (Jund Qinnasrin) (عربی: جند قنسرين) دور خلافت میں بلاد الشام کا ایک جند (فوجی ضلع) تھا۔ اس کا دار الحکومت قنسرین تھا لیکن بعد میں اسے حلب میں منتقل کر دیا گیا۔ اس کے اہم شہر منبج، اسکندرون اور قہرمان مرعش تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]

  • Khalid Yahya Blankinship۔ The End of the Jihâd State: The Reign of Hishām ibn ʻAbd al-Malik and the Collapse of the Umayyads۔ Albany, New York: State University of New York Press۔ آئی ایس بی این 0-7914-1827-8۔ مورخہ 8 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  • Paul M. Cobb۔ White Banners: Contention in ‘Abbāsid Syria, 750–880۔ Albany, NY: State University of New York Press۔ آئی ایس بی این 0-7914-4880-0۔
  • Guy Le Strange۔ Palestine Under the Moslems: A Description of Syria and the Holy Land from A.D. 650 to 1500۔ London: Committee of the Palestine Exploration Fund۔ او سی ایل سی 1004386۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔