جند اردن
ظاہری ہیئت

جند اردن (Jund al-Urdunn) (عربی: جند الأردن) دور خلافت میں بلاد الشام کا ایک جند (فوجی ضلع) تھا۔ اس کا قیام خلافت راشدہ کے دور میں عمل میں آیا اور اس کا دار الحکومت طبریہ تھا۔ اس میں شمالی کوہ لبنان، گلیل، حوران، سطح مرتفع گولاناور مشرقی وادی اردن کے علاقے شامل تھے۔[1]
طبریہ کے علاوہ اس کے اہم شہروں میں بیسان، عکہ، قدس، صور اور فحل شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- تاریخ اردن
- تاریخ اسرائیل
- تاریخ فلسطین
- خلافت امویہ کی عسکری تاریخ
- خلافت عباسیہ کی ذیلی تقسیم
- ساتویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- قرون وسطی میں اردن
- قرون وسطی میں اسرائیل
- قرون وسطی میں فلسطین
- قرون وسطیٰ میں سوریہ
- خلافت اموی میں سوریہ
- 630ء کی دہائی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- اموی سلطنت میں ساتویں صدی کی تاسیسات
- ابتدائی قرون وسطی بلحاظ ملک