جنوبی بحر الکاہل تعہد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جنوبی بحر الکاہل تعہد
South Pacific Mandate

南洋庁
1919–1947
Flag of جنوبی بحر الکاہل تعہد
Flag
مغربی بحرالکاہل میں جنوبی بحر الکاہل تعہد کا مقام
مغربی بحرالکاہل میں جنوبی بحر الکاہل تعہد کا مقام
حیثیتجمعیت الاقوام تعہد
دار الحکومتکورور
عام زبانیںجاپانی (سرکاری)
جنوبی جزائری زبانیں
شہنشاہ 
• 1919–1926
تايشو(یوشیہیتو)
• 1926–1947
شووا (ہیروہیتو)
گورنر 
• 1919–1923 (اول)
توشیرو تیزوکا
• 1943–1946 (آخر)
بوشیرو ہوسوگایا
تاریخی دورسلطنت جاپان
جون 28 1919
جولائی 18 1947
کرنسیین
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
جرمن نیو گنی
بحر الکاہل جزائر اعتماد علاقہ
موجودہ حصہFlag of Palau.svg پلاؤ
Flag of the Marshall Islands.svg جزائر مارشل
Flag of the Federated States of Micronesia.svg ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا
Flag of the Northern Mariana Islands.svg جزائر شمالی ماریانا (Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ)

جنوبی بحر الکاہل تعہد (South Pacific Mandate) (جاپانی: 南洋庁 Nan'yō-chō?, لفظی۔ جنوبی بحیرات تعہد) جزائر کے کئی گروہوں پر مشتمل جاپانی جمعیت الاقوام تعہدی علاقہ تھا۔ جرمن سلطنت کی پہلی جنگ عظیم کے بعد شکست کے بعد جزائر کے کئی گروہ (موجودہ دور میں پلاؤ، جزائر شمالی ماریانا، ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا اور جزائر مارشل) جاپان کی انتظامیہ کے تحت آ گئے جنہیں جنوبی بحر الکاہل تعہد کہا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ponsonby-Fane, Richard. (1962). Sovereign and Subject, pp. 346-353.