جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ
ظاہری ہیئت
| جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ Southeastern Anatolia Region Güneydoğu Anadolu Bölgesi | |
|---|---|
| ترکی کے علاقے | |
| ملک | ترکی |
| رقبہ | |
| • کل | 76,509 کلومیٹر2 (29,540 میل مربع) |
| آبادی (2012) | |
| • کل | 7,958,473 |
| • کثافت | 100/کلومیٹر2 (270/میل مربع) |
جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ (Southeastern Anatolia Region) (ترکی زبان: Güneydoğu Anadolu Bölgesi) ترکی کے 7 مردم شماری کی بنیاد پر معین کردہ علاقوں میں سے ایک ہے۔
صوبے
[ترمیم]- صوبہ آدیامان
- صوبہ باتمان
- صوبہ دیار بکر
- صوبہ غازی عینتاب
- صوبہ کیلیس
- صوبہ ماردین
- صوبہ سیرت
- صوبہ شانلیعرفا
- صوبہ شرناق