وسطی اناطولیہ علاقہ
Appearance
İç Anadolu Bölgesi | |
---|---|
ترکی کے علاقے | |
سرکاری نام | |
ملک | ترکی |
رقبہ | |
• کل | 188,586 کلومیٹر2 (72,813 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 11,811,112 |
• کثافت | 63/کلومیٹر2 (160/میل مربع) |
وسطی اناطولیہ علاقہ (Central Anatolia Region) (ترکی زبان: İç Anadolu Bölgesi) ترکی کے 7 مردم شماری کی بنیاد پر معین کردہ علاقوں میں سے ایک ہے۔
صوبے
[ترمیم]- صوبہ آق سرائے
- صوبہ انقرہ
- صوبہ چانقری
- صوبہ اسکی شہر
- صوبہ کارامان
- صوبہ قیصری
- صوبہ قیریق قلعہ
- صوبہ قر شہر
- صوبہ قونیہ
- صوبہ نو شہر
- صوبہ نیغدے
- صوبہ سیواس
- صوبہ یوزگات